چوہدری اسلم: فرض شناس افسر یا انکاؤنٹر اسپیشلسٹ؟

اسلم خان سے چوہدری اسلم۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر سے ایس پی، سی آئی ڈی اور انچارج اینٹی ایکسڑیمزم کرائم۔ یہ سفر بہت لمبا تھا اور اس کی کہانی بھی بڑی ہولناک اور چونکا دینے والی ہے۔ جس میں کہیں آپ کو بارود کی بو محسوس ہوگی تو کہیں محبت کی مہک۔ رفتار کی ڈاکیومنٹری Bad … چوہدری اسلم: فرض شناس افسر یا انکاؤنٹر اسپیشلسٹ؟ پڑھنا جاری رکھیں