آپ دیکھ رہے ہیں کاروبار

عارف نقوی جس ماڈل پر کام کر رہے تھے، اس کی دلچسپ بات یہ تھی کہ نئی کمپنیاں خریدنے پر اُن کا اپنا پیسہ کم ہی استعمال ہوتا۔ عارف نقوی کی کہانی بکتی گئی اور ابراج پر کروڑوں، اربوں ڈالرز کی بارش ہوتی چلی گئی لیکن ابراج کے اس روشن چہرے کے پیچھے ایک تاریک پہلو بھی تھا.