آپ دیکھ رہے ہیں پاکستان

ملک ریاض کے بحریہ ٹاؤن کا ایک شاندار منظر، چمکتی سڑکیں اور عالی شان عمارتیں، مگر پس پردہ زمین سے بے دخل کیے گئے ہزاروں غریبوں کی داستانیں۔

رخصت ہوتے ہوئے جنرل باجوہ نے گمنامی میں جانے کی خواہش کا اظہار تو کیا، لیکن کاش! انہوں نے اپنا چھ سالہ دور بھی ایسے ہی گزارا ہوتا، انہیں بھلانا اتنا آسان ہوتا، انہیں جیب میں قرآن رکھ کر نہ گھومنا پڑتا۔