Author: Faisal Ayub

انڈیا کا نام سنتے ہی پاکستان کرکٹ فینز کے پسینے چھوٹ جاتے ہیںکیوں بھئی؟اب اتنا بھی کیا ڈرنا؟اتنا بُرا ریکارڈ نہیں ہے ہمارا انڈیا میں(ورلڈ کپ میں 7 میچز تو ہارے ہیں بس!)اب تو ورلڈ کپ بھی انڈیا میں ہےجہاں کچھ گراؤنڈز ایسے ہیں جو بہت لکی ہیں ہمارے لیےیقین نہیں آ رہا نا؟ چلیں آج آپ کو بتاتے ہیں کون سا انڈین شہر پاکستان کے لیے Lucky ہے اور کون سا نہیںلیکن اس سے پہلے ایک کام کرنا پڑے گا، سب کوسبسکرائب اور فالو کرنا پڑے گا، باقی وڈیو ایسی ہے کہ لائیک تو آپ کریں گے ہیتو چلیں،…

مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بنے ڈیڑھ مہینہ بھی پورا نہیں ہوا مگر موصوف نے اتنی چھوٹی مدت میں بھی کئی بڑے بڑے بلنڈر کر دیے ہیں اور ان کی لسٹ بڑھتی جارہی ہے۔ نگراں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے کچھ ہی دن بعد ان سے ایک تقریب میں سوال ہوا کہ نوجوان ملک چھوڑ کر جارہے ہیں۔ اس پر کاکڑ صاحب کا کہنا تھا کہ تو کیا ہوگیا اگر لوگ ملک چھوڑ کر جارہے ہیں۔ان کے اس بیان پر خاصی لے دے ہوئی۔ لوگوں نے تنقید کی کہ کوئی اپنا وطن خوشی سے چھوڑ کر نہیں جاتا۔ پاکستان…

مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان ہو گیاٹیم میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہوئیبس نسیم شاہ کی جگہ حسن علی ٹیم میں واپس آ گئے ہیںخیر، سب کھلاڑی ایسے ہیں جو پاکستان سپر لیگ میں کھیلتے ہیں(بس بیچارے امام کو کوئی نہیں لیتا)تو پاکستان کا 15 ممبرز اسکواڈ دیکھیں: کس ٹیم کے کھلاڑی سب سے زیادہ نظر آتے ہیں؟موجودہ چیمپیئن لاہور قلندرز سب سے آگے ہےشاہین آفریدی کے علاوہ حارث رؤف، فخر زمان اور عبد اللہ شفیق بھیسب سیزن میں کھیلے تھے لاہور قلندرز سےیہی نہیں ریزروز میں بھی ایک قلندر ہے: زمان خانویسے ٹیم چیمپیئن ہے، مسلسل…

مزید پڑھیں