Author: Faisal Ayub

نواز شریف ملک واپس آرہے ہیں ۔۔ارے بھائی مزاق نہیں سچ بتا رہے ہیں ۔۔ اس بار شہباز شریف نے ان کی واپسی کی تاریخ دی ہے ۔۔ اور یہ میجیکل ڈیٹ ہے 21 اکتوبر ۔۔یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہےکہ نواز شریف کو آخر ایسا کیا نظر آرہا ہے کہ وہ اس وقت پاکستان واپس آ رہے ہیں ۔۔انہیں کئی بار عدالت نے بلایا ۔۔ میڈیکل رپورٹس مانگی گئیں ۔۔ اشتہاری ڈکلیئر کیا گیا مگر وہ نہیں آئے ۔۔ یہاں تک کہ ان کے بھائی ڈیڑھ سال وزیراعظم رہے وہ تب بھی نہیں آئے۔۔ ن لیگی کارکنان اور رہنما…

مزید پڑھیں

صدر عارف علوی پریشر میں آگئے۔ نوے دن میں الیکشن کرانے کی تاریخ کا اعلان نہ کرسکے۔ عارف علوی سے پی ٹی آئی والوں کو بڑی امیدیں تھیں کہ وہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیں گے۔ 9 ستمبر تک صدارتی عہدے کی مدت تو انھوں نے ایسا کوئی اعلان نہیں۔ اب ان کا چیف الیکشن کمیشن کو لکھا گیا خط سامنے آیا تو ہر طرف شور مچ گیا کہ صدر نے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ کسی نے کہا صدر نے 6 نومبر کو الیکشن کرانے کی تجویز دی ہے کسی نے بریکنگ چلائی کہ 6 نومبر…

مزید پڑھیں

Title: Shadab Khan: Pakistan's Weakest Link in the Upcoming World Cup ٹیم پاکستان جیسا کوئی نہیں!ہے کوئی؟بہت سے لوگ تو اسے کہہ رہے ہیں کہ یہ اب تک کی سب سے بہتر ٹیم ہےانیس سو ننانوے کے عالمی کپ کی ٹیم سے بھی بہترلیکن اس ٹیم کی ایک کمزور کڑی بھی ہے،جو ورلڈ کپ میں پاکستان کو بہت نقصان پہنچا سکتی ہےنام ہے: شاداب خانہمیں پتہ ہے آپ ناراض ہو رہے ہیں، ناراض نہ ہوںہم بات کریں گے اعداد و شمار اور فیکٹس کے ساتھتو پاکستان کے وائس کیپٹن ہیں شاداب خانپاکستان سپر لیگ کی پروڈکٹایک ایسا کھلاڑی جس کی…

مزید پڑھیں

پاکستان کا مین اسٹریم میڈیا ہو یا سوشل میڈیا، ہر جگہ یہ بحث دوبارہ چل پڑی ہے کہ پانچ ہزار کا نوٹ ختم کردیا جائے یا نہیں۔ کچھ لوگوں نے تو ایک جعلی نوٹی فکیشن بنا کر بھی وائرل کردیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ پانچ ہزار کے نوٹ 30 ستمبر سے بند کیے جارہے ہیں۔ عوام اس سے پہلے بینکوں سے یہ نوٹ تبدیل کرالیں۔ یہ نوٹی فکیشن جنگل کی آگ کی طرح پھیلا تو حکومت کو تردید جاری کرنی پڑی۔ وزارت اطلاعات اور وزارت خزانہ نے کہا کہ 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی باتیں…

مزید پڑھیں

مراکش کی وزارت داخلہ کے مطابق جمعے کی رات 11بجے 6.8شدت کے زلزلے سے 650افراد ہلاک اور 300سے زائد زخمی ہوگئے امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز مراکش کے جنوب مغرب میں ہائی اٹلس ماؤنٹینز میں تھا اور زلزلے کی گہرائی 18.5کلومیٹر تھی۔ مقامی اہلکاروں کے مطابق زیادہ تر ہلاکتیں پہاڑی علاقوں میں ہوئیں جہاں تک رسائی مشکل ہے زلزلے آنے کے انیس منٹ بعد 4.5شدت کا آفٹر شاک بھی آیا۔ مراکش کی وزارت داخلہ کے مطابق زلزلے سے الحوز، وورزازات، ازیلال، شیشاوۃ، تارودان کے صوبوں اور میونسپلٹیز میں 300کے قریب افراد ہلاک ہوئے جبکہ 150کے قریب افراد…

مزید پڑھیں