آپ دیکھ رہے ہیں رفتار 360°

یہ کوئین آف پوپ، نازیہ حسن کی زندگی کی کہانی ہے، جو اُس کی آواز کی طرح دلکش بھی ہے اور درد ناک بھی۔ وہ نازیہ حسن جس نے گایا تو دل جیت لیے، مگر پھر ایسا لگا جیسے کسی نے اس کی زندگی کا فارورڈ بٹن دبا دیا ہو۔