Author: معظم شاہ

میں وہ پہلا پاکستانی ہوں جو بابری مسجد کے تنازعے پر ایک مدلل ڈاکیومینٹری بنا رہا ہے۔ اس مسئلے پر میں نے تاریخ کے پنوں میں پیوست لفظوں کی گہرائی کو سمجھا اور انٹرنیٹ پر خاصی چھان پھٹک کی ہے تاکہ حقائق آپ کے سامنے رکھ سکوں۔

مزید پڑھیں

پاکستان کی سیاست میں پیروں کی ایک طویل فہرست ہے لیکن اب زمانہ بدل رہا ہے اور یوں لگتا ہے جیسے ان سیاسی گدیوں کی پاور کے بس آخری سال باقی رہ گئے ہوں۔

مزید پڑھیں

پاکستان اور انڈیا کا میچ شروع ہونے والا ہے۔ دونوں ملکوں کے ترانے چل رہے ہیں۔ کراؤڈ فل چارج ہے۔ تاریخ کا سب سے بڑا مقابلہ بس شروع ہونے والا ہے، لیکن۔۔۔۔۔۔! لیکن یہ کیا؟ بھارت کے گیارہ اور پاکستان کے صرف پانچ کھلاڑی؟ پاکستان تو میچ ہار جائے گا! جی ہاں! کیونکہ پاکستان کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی۔ اب آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کیا ہے؟ لیکن جب میدان سیاست کا ہو تو یہ بات کسی کو سمجھ نہیں آتی۔ اس لیے 1970 سے لے کر آج تک کے تمام الیکشنز کھول کر سمجھائے…

مزید پڑھیں