آپ دیکھ رہے ہیں کچھ خاص

پاکستان میں مدارس کی کہانی دینی تربیت، غریب بچوں کی کفالت، اور طاقتور سیاسی و سماجی اثر و رسوخ سے جڑی ہے۔ یہ ادارے دین کا قلعہ ہیں یا انتہاپسندی کا مرکز؟ مدارس کے نظام، نصاب، اور کردار پر سوالات آج بھی زندہ ہیں، لیکن کیا ان کا کوئی حل ممکن ہے؟

ہائی جیکنگ کی اس کہانی میں سب سے زیادہ تنقید جن کرداروں پر ہوتی ہے، وہ پائلٹ تھے۔ اگر وہ جہاز کو چھوڑ کر نہ جاتے تو شاید 21 قیمتی جانیں بچائی جا سکتی تھی۔ شاید!

معین اختر جیسی شخصیت کی زندگی کا احاطہ کسی ایک کتاب یا ویڈیو سے ممکن نہیں کیونکہ اُن جیسے فنکار کی عظمت میں نہ کسی تعریف سے اضافہ ہو سکتا ہے، نہ تنقید سے کمی آ سکتی ہے۔