Author: مدثر نذیر

یہ 2 مئی 1994 کی رات تھی۔ ڈیڑھ بج رہا تھا، کراچی میں بلیک آؤٹ تھا۔ فضا سناٹے میں غرق تھی مگر نارتھ ناظم آباد کراچی ایم بلاک میں برف کی دکان کے باہر بیٹھے نوجوان مزمل فاروقی کے اندر ایک طوفان برپا تھا۔ وہ سامنے کھڑے اپنے بھائی فہیم فاروقی کے دو دوستوں سے مخاطب ہوا اور کہا: جاؤ فہیم کو لے کر آؤ! میں اس کو سمجھاؤں گا کہ اب بس کردے، یہ راستہ چھوڑ دے، بہت ہوا، اب واپس آجائے! بھائی کے حکم کو دوسرے بھائی تک پہنچنے میں چند ہی منٹ لگے۔ 2K اسٹاپ پر بیٹھے…

مزید پڑھیں

مسجد اللہ کا گھر ہے۔ ایک ایسی جگہ جہاں بادشاہ فقیر ایک ہی صف میں کھڑے ہو جاتے ہیں۔ یعنی امیر غریب سب برابر ہو جاتے ہیں۔ لیکن ان سب کی امامت کرنے والا ہمارا مولوی کیا وہ ہمارے معاشرے کے کسی عام فرد کے برابر ہے؟ ستر کی دہائی میں کراچی کی مساجد میں زیادہ تر امام مسجد، قاری اور مؤذن مقامی ہوا کرتے تھے۔ پھر بنگالی ائمہ بھی بڑی تعداد میں ہوتے تھے، لیکن آہستہ آہستہ کراچی کے امام اور مؤذن ایک ہی علاقے سے آنے لگے، جنوبی پنجاب سے۔ مفتی آصف سعید اس بارے میں بتاتے ہیں:…

مزید پڑھیں

اسلم خان سے چوہدری اسلم۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر سے ایس پی، سی آئی ڈی اور انچارج اینٹی ایکسڑیمزم کرائم۔ یہ سفر بہت لمبا تھا اور اس کی کہانی بھی بڑی ہولناک اور چونکا دینے والی ہے۔ جس میں کہیں آپ کو بارود کی بو محسوس ہوگی تو کہیں محبت کی مہک۔ رفتار کی ڈاکیومنٹری Bad Cops of Karachi میں ہم نے ان پولیس افسروں کا ذکر کیا تھا جنھوں نے 1992 کے آپریشن کلین اپ میں حصہ لیا تھا اور بیشتر اپنی جان کی بازی بھی ہار گئے۔ اسلم خان بھی انھی کرداروں میں سے ایک تھے، ایک ایسا کردار…

مزید پڑھیں