آپ دیکھ رہے ہیں کھیل

شاہد آفریدی کی کہانی اُن کے تیز ترین چھکوں سے شروع ہو کر سیاست کی دنیا تک پھیلتی ہے۔ کرکٹ کے میدان کا یہ غیر یقینی کھلاڑی، جس کی پہلی اننگز نے ہی تاریخ رقم کی، آج تک پاکستانیوں کے دلوں پر حکمرانی کر رہا ہے۔ کیا لالا کا اگلا قدم سیاست کی پچ پر ہوگا؟

ویراٹ کوہلی کرکٹ ورلڈ کپ میں آگے بڑھا اور بڑھتا ہی چلا گیا۔ یہاں تک کہ ورلڈ نمبر ون بن گیا۔ وہ Gen X کا ڈان بریڈمین اور Gen Z کا سچن تنڈولکر بن گیا۔ وہ ویراٹ کوہلی بن گیا!

ہم بات کر رہے ہیں تاریخ کے تیز ترین بالر ’’شعیب اختر‘‘ کی۔ جیسا اُن کا کرکٹ کیریئر تھا۔ اُن کی زندگی کی کہانی اس سے بھی زیادہ عجیب ہے۔ تو چلیے شعیب اختر کی زندگی میں۔

پاکستان سپر لیگ کا خواب جو بار بار دیکھا گیا، جو کئی بار ٹوٹا، اب حقیقت بن کر کھڑا تھا۔ پاکستان سپر لیگ لیگ کے لیے دن رات ایک کرنے والوں کی آنکھیں نم تھیں اور دل خوش اور مطمئن۔ کسی نے صحیح کہا ہے قربانیاں کئی طرح کی ہوتی ہیں۔