آپ دیکھ رہے ہیں سیاست

اس زمانے میں ہائی جیکنگ کا بڑا چارم تھا۔ ستر کی دہائی میں ہائی جیکنگ کے کئی ایسے واقعات پیش آئے، جن میں ہائی جیکرز اپنے مطالبات منوانے میں کامیاب رہے۔ اسی لیے مرتضیٰ ہائی جیکنگ کے ذریعے دنیا کو بتانا چاہتے تھے کہ پاکستان میں ہو کیا رہا ہے؟