آپ دیکھ رہے ہیں سیاست
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف دورۂ سعودی عرب سے واپس آ چکے ہیں۔ ان کے ہمراہ آرمی چیف…
امریکا کے پاکستان سے تعلقات ہر آمر کے دور میں ہمیشہ بہتر رہے ہیں جبکہ جمہوری دور میں پاک امریکا تعلقات کشیدہ ہی رہے ہیں۔ دنیا میں جمہوریت کا چمپیئن بننے والا امریکا پاکستان میں آمریت چاہتا ہے۔
میں وہ پہلا پاکستانی ہوں جو بابری مسجد کے تنازعے پر ایک مدلل ڈاکیومینٹری بنا رہا ہے۔ اس مسئلے پر میں نے تاریخ کے پنوں میں پیوست لفظوں کی گہرائی کو سمجھا اور انٹرنیٹ پر خاصی چھان پھٹک کی ہے تاکہ حقائق آپ کے سامنے رکھ سکوں۔
اب سوال یہ ہے کہ اسلامی نظام حکومت ہے کیا؟ یہ چیز شاید ابھی کلئیر نہ ہو۔ مگر اسلامی نظام حکومت کرتا کیا ہے؟ یہ بالکل واضح ہے۔
پاکستان کوئی اور چیز بنائے یا نہ بنائے، کمیشن بنانے میں خود کفیل ہے اور مزے کی بات! آج تک جتنے بھی کمیشن بنے، ان کی رپورٹ کبھی بھی سامنے نہیں آئی اور اگر غلطی سے سامنے آئی بھی تو کوئی کارروائی نہیں ہو سکی۔
یہ کہانی ہے سانحہ علی گڑھ کالونی کی، وہ داستان جسے سن کر رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ آج سانحہ علی گڑھ کو بیتے 38 سال ہو گئے ہیں۔
کراچی کے بدمعاش
یہ 2 مئی 1994 کی رات تھی۔ ڈیڑھ بج رہا تھا، کراچی میں بلیک آؤٹ تھا۔ فضا سناٹے میں غرق…
’’پولیس مقابلہ‘‘ دنیا بھر میں ہمیشہ ہی سے ایک متنازع معاملہ رہا ہے۔ پاکستان بالخصوص شہرِ کراچی میں سندھ پولیس…
ایک زمانہ تھا آصف زرداری ٹی وی پر راؤ انوار کو ’’بہادر بچہ‘‘ کہتے تھے، مگر آج صاف نظر آ رہا ہے کہ وہ بہادر بچہ زرداری کا نہیں، کسی اور کا ہے۔ اسی لیے تو آج راؤ انوار آزاد ہے۔
ایک سیٹ کی پارٹی سے وزیرِ اعظم بننے تک عمران احمد خان نیازی کا جیت سے پرانا یارانہ ہے بلکہ اگر پرائیوٹ لائف کو ہٹا کر دیکھا جائے تو عمران خان کا شمار دنیا کے کامیاب ترین انسانوں میں کیا جا سکتا ہے۔