آئیے ہمارے ساتھ رمضان المبارک میں پھینی کی ثقافتی اہمیت کی کھوج لگائیں۔ پھینی ان دنوں میں ہماری خوراک کا اہم حصہ ہے اور اس میں حیرت کی بات بھی نہیں۔ یہ رمضان کی سوغات ہے۔

اس وڈیو میں ہم لاہور میں مزیدار اور مقبول پھینی بنانے کے عمل کو تفصیلاً دیکھیں گے۔ محمد جاوید سے ملیں جو 50 سال سے پھینی بنانے کے عمل کو خوب سے خوب تر بنا رہے ہیں۔

ان کی ےہرنمائی سے ہم پھینی بنانے کے مختلف مراحل دیکھیں گے، اور اس دل پسند سوغات کو بنانے کے لیے درکار وقت اور محنت دیکھیں گے۔

شیئر

جواب لکھیں