اس پوڈکاسٹ میں رفتار متعارف کروا رہا ہے انتہائی باصلاحیت اور نوجوان ریوبکس کیوب کے کھلاڑی ہانیال ادریس کو، جنھوں نے نہ صرف جرمنی میں میونخ اوپن میں پاکستان کی نمائندگی کی، بلکہ اتنے کم وسائل ہونے کے باوجود کوارٹر فائنل تک بھی پہنچے۔

ہمارے ساتھ جانیں کہ کس طرح دو کلاس فیلوز کے درمیان چھوٹا سا چیلنج ہانیال ادریس کے ریوبکس کیوب حل کرنے کی تکنیک جاننے اور اس کھیل میں بہتر سے بہترین بننے کی وجہ بنا۔

شیئر

جواب لکھیں