کہتے ہیں کہ جس ملک کی سیاست میں استحکام نہ ہو، اس ملک کی معیشت میں بھی استحکام نہیں آتا۔ پاکستان کی بد قسمتی ہے کہ یہاں سیاست ہو یا معیشت، دونوں کا حال برا ہے۔ ہماری اس پوڈ کاسٹ کے مہمان کا تعلق بھی ان دونوں شعبوں سے ہے۔ وہ سیاست دان بھی ہیں اور معیشت دان بھی۔ ہمارے ساتھ موجود ہیں جناب مفتاح اسماعیل صاحب۔

اس دلچسپ پوڈ کاسٹ میں ہم نے مفتاح اسماعیل کے ساتھ پاکستان کے سیاسی منظر نامے کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ہم نے اُن سے نئی پارٹی ’’عوام پاکستان‘‘ کی تشکیل، مستقبل کے سیاسی اتحاد اور سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کے اثر و رسوخ کے بارے میں اہم سوالات کیے۔ مفتاح اسماعیل نے اپنے طویل سیاسی تجربے کی روشنی میں مختلف محرکات اور امور پر کھل کر اظہارِ خیال کیا اور پاکستان کے پریشان کن سیاسی ماحول کو بہتر بنانے، ملک کو درپیش چیلنجوں اور ان سے متعلق حکمت عملیوں کے بارے میں سیر حاصل بات چیت کی۔

شیئر

جواب لکھیں