پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر اور پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک کے نمائندے سینیٹر اعجاز چودھری نے واضح کیا ہے کہ پی ٹی آئی کی حقیقی آزادی تحریک ہر صورت اپنے منطقی انجام تک پہنچے گی۔ پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ ان کی جماعت ہر غیر آئینی اقدام کی مخالفت کرے گی اور ملک میں آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائے تاکہ پاکستان ایک حقیقی آزاد ملک بن سکے۔

شیئر

جواب لکھیں