Author: وقار اعظم

بھارت کے قدم خلا میں مزید آگے بڑھتے جا رہے ہیں اور اب اس نے اپنا ایک اور ایسا سیٹیلائٹ خلا میں بھیج دیا ہے جو جیوسنکرونس سیٹلائٹ لانچ وہیکل (GSLV)   پروجیکٹ  کا حصہ ہے۔ یہ منصوبہ انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) نے 1990ء میں شروع کیا تھا تاکہ بھارت مصنوعی سیاروں کو خلا  کے جیو سنکرونس  ٹرانسفر آربٹ (Geosynchronous Transfer Orbit)میں بھیجنے کی صلاحیت حاصل کر سکے۔  اس راکٹ کو اسرو کے ایک اور پروگرام 'پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل' (PSLV) سے اپگریڈ کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل وی بھارت کے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کو سن…

مزید پڑھیں

کیرلا، بھارت کے جنوب میں ایک خوبصورت ریاست ہے جو بحیرہ عرب کے کنارے واقع ہے۔ یہ علاقہ ناریل کے درختوں سے سجے ساحل اور سمندری نہروں کے جال پر مبنی اپنے بیک واٹرز کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ پھر اس کی پہاڑی ڈھلوانیں چائے، کافی اور مصالحوں کی پیداوار کے لیے مشہور ہیں۔ لیکن کیرلا کی اصل شہرت ہے یہاں کی امن و آشتی اور مذہبی ہم آہنگی والا ماحول۔ کیرلا کی آبادی میں سے تقریباً 54 فیصد ہندو، 26 فیصد مسلمان اور 18 فیصد مسیحی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں آج تک مودی جی کی بھارتیہ…

مزید پڑھیں