دہی بڑوں کے بعد اب آ گیا گلاب جامن چیلنج، ہمارے ماہر کراچی کے ٹاپ برانڈز کے گلاب جامن چکھیں گے اور انھیں نمبر دیں گے۔  رحمتِ شیریں، عصرِ شیریں، بھاشانی ، محمود سوئٹس اور دل پسند کا مقابلہ ہے ذائقے، بناوٹ اور معیار میں۔

ہمارے ماہرین نے ہر برانڈ کا جائزہ لیا اور یہ مشکل کام انجام دیا۔ تو کون بنے گا گلاب جامن کا چیمپیئن؟

شیئر

جواب لکھیں