ہم نے کراچی کے پانچ مشہور برانڈز کے دہی بڑے کھائے اور دیکھا کہ آخر شہر میں دہی بڑوں کا کنگ کون ہے؟ کیا فریسکو دل پسند کے خلاف جیت پائے گا؟ یا دہلی دلبہار دہی بڑے رحمتِ شیریں کے دہی بڑوں کا مقابلہ کر پائیں گے، پھر دوڑ میں انبالہ سوئٹس بھی تو شامل ہے!

آئیں یہ زبردست مقابلہ دیکھیں جس میں ہمارے فوڈ ایکسپرٹس طے کریں گے کہ آخر کراچی میں سب سے مزیدار دہی بڑے کون بناتا ہے۔

شیئر

جواب لکھیں