رمضان کا مبارک مہینہ چل رہا ہے۔ ابھی بہت سے اہم دن باقی ہیں جن میں آخری عشرہ اور اس کی طاق راتیں بھی شامل ہیں۔ اس لیے یہ موقع ہے ان دنوں کی بھرپور تیاری کا اور اس تیاری میں ہم آپ کا ساتھ دیں گے ایک کوئز کے ذریعے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ آپ رمضان کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟

رمضان المبارک میں نمازِ عشا کے ساتھ ایک اضافی نماز پڑھی جاتی ہے۔ اسے کیا کہتے ہیں؟

Raftar Bharne Do
صحیح! غلط!

اذانِ فجر سے پہلے جو کھانا کھا کر روزہ رکھا جاتا ہے، اسے کیا کہتے ہیں؟

Raftar Bharne Do
صحیح! غلط!

رمضان اسلامی کیلنڈر کا کون سا مہینہ ہے؟

Ramadan Quiz
صحیح! غلط!

رمضان میں ایک رات ایسی ہے جو قرآنِ مجید کے الفاظ میں ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ اس شب کو کیا کہتے ہیں؟

Raftar Bharne Do
صحیح! غلط!

رمضان کے روزے تو فرض ہیں، لیکن کس اسلامی مہینے میں چھ روزے رکھنے کی بڑی فضیلت ہے؟

Raftar Bharne Do
صحیح! غلط!

رسول اللہؐ کی زندگی میں اِن میں سے کون سی جنگ رمضان کے مہینے میں لڑی گئی؟

Raftar Bharne Do
صحیح! غلط!

مسلمانوں نے سندھ کا علاقہ 10 رمضان 92ھ میں فتح کیا تھا۔ آج اِس دن کو کیا کہا جاتا ہے؟

Raftar Bharne Do
صحیح! غلط!

رمضان المبارک کے اختتام پر ہر صاحبِ حیثیت مسلمان پر ایک صدقہ واجب ہو جاتا ہے۔ اسے کیا کہتے ہیں؟

Raftar Bharne Do
صحیح! غلط!

روزوں کی فضیلت اپنی جگہ لیکن اِن میں سے کس دن پر روزہ رکھنا منع ہے؟

Raftar Bharne Do
صحیح! غلط!

رمضان کے اختتام پر عید الفطر کس اسلامی تاریخ پر منائی جاتی ہے؟

Raftar Bharne Do
صحیح! غلط!

شیئر

جواب لکھیں