کراچی میں رمضان کے مبارک مہینے میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے کئی افراد جان سے گئے اور زخمی بھی ہوئے۔  سانحہ سائٹ میں در حقیقت ہوا کیا؟ ہم پیش کر رہے ہیں اس پورے واقعے کا مکمل خلاصہ۔ ہمارے رپورٹرز نے متعلقہ افراد سے رابطہ کیا اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ اس واقعے کا اصل ذمہ دار کون ہے۔ اگر آپ کے پاس بھی اس واقعے کے حوالے سے کوئی معلومات موجود ہیں تو ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

شیئر

جواب لکھیں