یہ حالت دیکھ کر ڈر لگ رہا ہے نا؟ یہ ہے منکی پاکس اور یہ بیماری پاکستان بھی پہنچ چکی ہے۔

سعودی عرب سے آنے والے دو پاکستانیوں میں منکی پاکس diagnose ہوا ہے۔ جس کے بعد ملک بھر میں ایئرپورٹس پر ہائی الرٹ ہے۔

تو اگر آپ کو 101 یا اس سے زیادہ بخار ہے۔ سر، کمر اور پٹھوں میں شدید درد ہو رہا ہے۔ بہت کمزوری بھی محسوس ہو رہی ہے اور چہرے اور جسم پر دانے بھی نکل رہے ہیں تو فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کریں ، یہ سب علامتیں ہیں منکی پاکس کی۔

اس بیماری کی تو کوئی ویکسین بھی موجود نہیں۔ اس لیے خطرے کی بات تو ہے!

شیئر

جواب لکھیں