فیفا ورلڈ کپ 2026 کا لوگو دیکھا؟

آخر کیا بنانے کی کوشش کی گئی ہے؟

ہاں! ورلڈ کپ ٹرافی تو ہے، لیکن۔۔۔ اوہ، اچھا یہ 2 اور 6 لکھا ہے، یعنی ورلڈ کپ کا سال!

پہلی بار کسی ورلڈ کپ کے لوگو پر خود ورلڈ کپ نظر آیا ہے اور ساتھ ہی سال بھی۔

اگلا فٹ بال ورلڈ ہوگا امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں۔ میکسیکو  1970 اور  1986 میں اور امریکا  1994 میں میزبانی کر چکا ہے، ہاں! کینیڈا پہلی بار کرے گا۔ اور اس ورلڈ کپ میں 32 نہیں 48 ٹیمیں کھیلیں گی یعنی اگلا ورلڈ کپ تو بہت ہی شاندار ہوگا۔ لیکن، لوگو شاندار نہیں۔

یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر بری طرح criticize بھی کیا گیا ہے۔

ویسے آپ بتائیں، آپ کو کیسا لگا؟

شیئر

جواب لکھیں