وقت کے ساتھ ساتھ ہر چیز کی قیمت بڑھتی جا رہی ہے، بلکہ اب تو ٹیپ بال کرکٹ کا سامان بھی انتہائی مہنگا ہو چکا ہے۔ کبھی ٹیپ بال کا کرکٹ بیٹ چھ سے سات سو روپے میں مل جاتا تھا، لیکن اب اس کی قیمت ہزاروں میں چلی گئی ہے۔ نت نئے بیٹس کے ساتھ کھیل کے قوانین اور طریقے بھی بدل گئے ہیں۔

اس رپورٹ میں آپ کو ٹیپ بال کو تیز تر، جدید تر اور مہنگا تر بنانے والی تبدیلیوں کے بارے میں بتایا جائے گا۔

شیئر

جواب لکھیں