پاکستان میں "بھکاری مافیا" ایک ایسا مجرمانہ نیٹ ورک ہے جو کمزور افراد، بالخصوص بچوں اور معذوروں سڑکوں پر بھیک مانگنے پر مجبور کرکے اُن کا استحصال کرتا ہے۔ مافیا کے ارکان اکثر غریب خاندانوں سے بچوں کو اغوا کرتے یا خریدتے ہیں اور اُن کی کمائی کا ایک بڑا حصہ خود رکھتے ہوئے انھیں بھیک مانگنے پر مجبور کرتے ہیں۔

اس ویڈیو میں عابد بیلی کی جانب سے شروع کی گئی وائرل مہم #BheekBand کے بارے میں بات چیت کی جائے گی۔ اس مہم کا مقصد کیا ہے؟ عابد بیلی نے یہ قدم کیوں اٹھایا؟ بھکاری مافیا کی جانب سے انہیں کس ردِ عمل کا سامنا کرنا پڑا۔ اس وڈیو میں ان تمام سوالوں کا جواب دیا گیا ہے۔

شیئر

جواب لکھیں