Author: رفتار

ہم بات کر رہے ہیں تاریخ کے تیز ترین بالر ’’شعیب اختر‘‘ کی۔ جیسا اُن کا کرکٹ کیریئر تھا۔ اُن کی زندگی کی کہانی اس سے بھی زیادہ عجیب ہے۔ تو چلیے شعیب اختر کی زندگی میں۔

مزید پڑھیں

فیض احمد فیض نوجوانی میں کمیونسٹ تحریک سے وابستہ ہوئے لیکن وہ مذہب سے دور نہیں رہے۔ فیض احمد فیض نے حمد لکھی اور فارسی میں خوبصورت نعت بھی۔

مزید پڑھیں

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف دورۂ سعودی عرب سے واپس آ چکے ہیں۔ ان کے ہمراہ آرمی چیف بھی تھے۔ یہ پچھلے ڈیڑھ سال میں شہباز شریف کا دوسرا دورۂ سعودی عرب ہے اور تقریباً اتنے ہی دورے آرمی چیف بھی کر چکے ہیں۔ اس سے قبل 2019ء میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پاکستان آئے تھے۔ تب عمران خان وزیر اعظم تھے۔ اس کے بعد سے وہ پاکستان نہیں آئے۔ اس سے بھی زیادہ اہم بات یہ ہے کہ انہوں نے کئی بار آنے کا پروگرام بنایا لیکن پھر وہ کینسل ہو گیا۔…

مزید پڑھیں

آج میں آپ کو اس کی کہانی سنانے جا رہا ہوں جس کا باپ بننے کی کوشش تو ہر کوئی کرتا، لیکن سلوک ہمیشہ سوتیلے بیٹوں جیسا رہتا۔ وہ بہت محنت کرتا، اپنے سارے بچوں کو کھلاتا، لیکن اسے بھوکا رکھا جاتا۔ اسے جگہ جگہ سے جلایا جاتا، زخم دیے جاتے، لہو لہان کر دیا جاتا۔ کبھی اسے بالکل خاموش کرا دیا جاتا اور کبھی اتنا شور کہ وہ تڑپ کر رہ جاتا۔ میں کسی اور کی نہیں۔ کراچی شہر کی بات کر رہا ہوں۔ اس پر جب جس کا جی چاہا زور چلایا۔ مگر اس روز ساری حدیں پار…

مزید پڑھیں

دوپہر کا وقت، سناٹے کا عالم، آمنہ اسکول سے گھر آ چکی تھی لیکن دونوں بیٹیاں ابھی تک نہیں پہنچی تھیں۔ اچانک دروازہ زور زور سے بجنے لگا۔ آمنہ نے گھبرا کر دروازہ کھولا تو دیکھا بیٹیاں بری طرح ہانپ رہی ہیں۔ وہ بلوائیوں سے جان بچا کر بڑی مشکل سے گھر پہنچی تھیں۔ ابھی وہ کچھ کہنے ہی لگی تھیں کہ اُن کی گلی میں شور سا بلند ہوا۔ خوفناک آوازیں دھیرے دھیرے گھر کے نزدیک ہونے لگیں۔ آمنہ اپنی بیٹیوں کو لے کر پچھلے کمرے کے کونے میں چھپ گئی۔ دل تیزی سے دھڑک رہے تھے۔ سرد موسم…

مزید پڑھیں

تھیٹر کا آغاز سولہ سالہ عمر شریف نے بطور کامیڈین یا ایکٹر نہیں بلکہ ایک سنجیدہ ڈرامہ لکھنے والے رائٹر کے طور پر کیا۔ اور رائٹر بھی ایسا غصے والا جسے اپنی لکھی لائنوں پہ تنقید کا ایک لفظ برداشت نہیں۔

مزید پڑھیں

امریکا کے پاکستان سے تعلقات ہر آمر کے دور میں ہمیشہ بہتر رہے ہیں جبکہ جمہوری دور میں پاک امریکا تعلقات کشیدہ ہی رہے ہیں۔ دنیا میں جمہوریت کا چمپیئن بننے والا امریکا پاکستان میں آمریت چاہتا ہے۔

مزید پڑھیں