Author: رفتار
عارف نقوی جس ماڈل پر کام کر رہے تھے، اس کی دلچسپ بات یہ تھی کہ نئی کمپنیاں خریدنے پر اُن کا اپنا پیسہ کم ہی استعمال ہوتا۔ عارف نقوی کی کہانی بکتی گئی اور ابراج پر کروڑوں، اربوں ڈالرز کی بارش ہوتی چلی گئی لیکن ابراج کے اس روشن چہرے کے پیچھے ایک تاریک پہلو بھی تھا.
ہمارے آج کے مہمان ہیں، زبیر احمد خان۔ ان کی خاص بات ہے کہ یہ وہ کام کرتے ہیں جو ہمارے اداروں کو کرنا چاہیے۔ یہ ٹیکس چوروں کو پکڑواتے ہیں، وہ بھی ٹویٹر اور پاکستان سٹیزن پورٹل استعمال کرتے ہوئے۔ یہ اب تک سینکڑوں ہوٹلوں، ریستورانوں، مارٹس اور بیکرز کی نشان دہی کر کے ان کی ٹیکس چوری پکڑوا چکے ہیں اور انہیں ٹیکس نیٹ میں لا چکے ہیں۔ زبیر پیشے کے اعتبار سے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ پاکستان میں ٹیکس نا دہندگان کے خلاف دل میں سخت گوشہ رکھتے ہیں۔ رفتار پوڈ کاسٹ…
حکیم محمد سعید کون؟
17 اکتوبر 1998 کی صبح حکیم محمد سعید اپنے مطب پر پہنچے تو ان پر اندھا دھند فائر کھول دیے گئے۔ کئی گولیاں حکیم سعید کے جسم میں پیوست ہو گئیں۔ شہادت کے وقت بھی حکیم محمد سعید روزے سے تھے۔
مصطفیٰ کمال پاشا کون؟
ہم بات کر رہے ہیں سلطنت عثمانیہ کے جرنیل اور جدید ترکی کے بانی غازی مصطفی کمال پاشا کی، جنہیں ’’اتاترک‘‘ یعنی ترکوں کا باپ کہا جاتا ہے۔
بادشاہوں میں سلطان سلیمان عالیشان کا قد بہت اونچا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج ساڑھے چار سو سال بعد بھی ہم سلیمان عالیشان کو یاد کر رہے ہیں تو ایک بادشاہ کی حیثیت سے!
اب سوال یہ ہے کہ اسلامی نظام حکومت ہے کیا؟ یہ چیز شاید ابھی کلئیر نہ ہو۔ مگر اسلامی نظام حکومت کرتا کیا ہے؟ یہ بالکل واضح ہے۔
پاکستان کوئی اور چیز بنائے یا نہ بنائے، کمیشن بنانے میں خود کفیل ہے اور مزے کی بات! آج تک جتنے بھی کمیشن بنے، ان کی رپورٹ کبھی بھی سامنے نہیں آئی اور اگر غلطی سے سامنے آئی بھی تو کوئی کارروائی نہیں ہو سکی۔
امام احمد رضا خان کو گزرے ہوئے ایک صدی سے زیادہ ہو چکی ہے مگر وہ آج بھی زندہ ہیں۔ اس آواز میں، جو برصغیر کی کئی مسجدوں سے تقریباً روزانہ بلند ہوتی ہے۔
صلاح الدین ایوبی اپنے جنگی کارناموں کی وجہ سے مشہور ضرور ہوں گے، لیکن ان کی عزت و عظمت کی اصل وجہ ہے ان کی رحم دلی، انکساری اور سخاوت۔
جاوید اقبال کے مطابق اس نے 100 بچوں کو قتل کر کے ان کی لاشیں ہائیڈروکلورک، سلفیورک ایسڈ اور سائنائیڈ کے محلول میں پگھلا کر دریا میں پھینک دیں۔
