Author: رفتار

جیسے ہم ربیع الاوّل کو حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی شان میں مناتے ہیں۔ جیسے ہم محرم الحرام کو حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی قربانیوں کو یاد کرنے کے لیے مناتے ہیں۔ اس طرح ذو الحجہ صرف حج اور قربانی کے اعمال کا مہینہ نہیں ہے، یہ حضرت ابراہیم علیہ السّلام کو یاد کرنے کا مہینہ ہے۔ یہاں میں کوشش کروں گا کہ حضرت ابراہیم علیہ السّلام کی ذات پر کچھ بات کر سکوں۔ لیکن حضرت ابراہیم علیہ السّلام کی ذات پر بات کرنا میری اوقات نہیں ہے، لہٰذا میں حضرت ابراہیم علیہ السّلام کی شان کے لیے…

مزید پڑھیں

سب جانتے ہیں کہ کراچی پاکستان کا سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا شہر ہے۔ یہاں سے جو ٹیکس جمع ہوتا ہے، اس سے پورا پاکستان چلتا ہے۔ مگر بدلے میں کراچی کو کیا ملتا ہے؟ اس پوڈ کاسٹ میں ہم نے کراچی سے جڑے کچھ مسائل پر بات کی اور کئی اہم سوالوں کے جواب جانے کی کوشش کی، مثلاً یہ کہ روشنیوں کے اس شہر کو اندھیروں میں ڈبونے کا ذمہ دار کون ہے؟ گفتگو میں ہم نے کراچی کی ترقی کے سامنے مشکلات اور رکاوٹوں کے ہر پہلو پر بات کی جس میں سیاسی پہلو بھی شامل…

مزید پڑھیں

1990 کی ایک صبح کور ہیڈ کوارٹر کے سامنے درجنوں والدین جمع ہیں۔ کیا یہاں آئی ایس ایس بی کا ٹیسٹ ہو رہا ہے؟ نہیں۔ یہاں تو امتحان ہو رہا ہے والدین کے صبر کا۔ مائیں بری طرح رو رہی ہیں، ان کی دہائیوں نے کلیجا چیر کے رکھ دیا ہے۔ بات ہی کچھ ایسی ہے! کراچی میں کالجز اور یونیورسٹی کے ایک، دو نہیں پورے پانچ سو اسٹوڈنٹس لا پتہ ہیں۔ جی ہاں، پانچ سو اسٹوڈنٹس۔ اتنی بڑی تعداد میں یہ لڑکے کون تھے، کہاں غائب ہوگئے؟ شور کور کمانڈر تک پہنچتا ہے۔ لیفٹینٹ جنرل آصف نواز کے پاس…

مزید پڑھیں

ہمیں بچپن سے سکھایا گیا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا کا حصہ ہے، لیکن اگر میں کہوں کہ ایسا نہیں ہے اور جو کچھ ہمیں بتایا اور سکھایا گیا سب جھوٹ ہے۔ تو پھر؟ میں یہ کیوں کہہ رہا ہوں ابھی آگے چل کر بیان کرتا ہوں۔ انور مقصود صاحب نے ٹھیک ہی کہا تھا کہ ہمارے ملک میں تعلیم اور صحت پر جتنی توجہ دی جاتی، وہ گالی ہی ہے۔ جب بھی بجٹ آتا ہے، جیسے ابھی آنے والا ہے، تو خرچوں کی بات ہوتی ہے۔ جیسے تنخواہیں، پینشن، ڈیفنس، تعمیرات، ایگری کلچر وغیرہ۔ ان ہی میں ایجوکیشن اور…

مزید پڑھیں

ویراٹ کوہلی کرکٹ ورلڈ کپ میں آگے بڑھا اور بڑھتا ہی چلا گیا۔ یہاں تک کہ ورلڈ نمبر ون بن گیا۔ وہ Gen X کا ڈان بریڈمین اور Gen Z کا سچن تنڈولکر بن گیا۔ وہ ویراٹ کوہلی بن گیا!

مزید پڑھیں

آپ الیکشن لڑنا چاہتے ہیں لیکن نہ تو ووٹ مانگنے کی ہمت ہے اور نہ کوئی تجربہ؟ تو فکر نہ کریں، آپ کو بس ایک دوست کی ضرورت ہے۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ ایک دوست بھلا الیکشن کیسے جتوا سکتا ہے؟ ضرور جتوا سکتا ہے، اگر وہ سردار سکندر حیات ہو۔ یہ 1937 کی بات ہے۔ برصغیر میں انگریزوں سے آزادی کی تحریک زوروں پر ہے۔ متحدہ پنجاب میں پہلی بار الیکشنز کا اعلان ہوتا ہے۔ سردار سکندر حیات کے سر پر اپنے دوست مولوی غلام محی الدین کو اسمبلی میں لانے کا بھوت سوار ہے۔ اس کے…

مزید پڑھیں

چین کی ایشیا پیسفک اسپیس کارپوریشن (APSCO) کے تعاون سے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن ’’آئی کیوب قمر‘‘ چاند کے سفر پر روانہ ہو چکا ہے۔ پاکستان نے جو مشن بھیجا ہے، کچھ لوگ اسے اسپیس ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستان کے لیے ایک بڑی ’’خوش خبری‘‘ کہتے ہیں جبکہ کچھ اسے ’’خوش فہمی‘‘ قرار دیتے ہیں۔ آج کی پوڈ کاسٹ میں ہم بات کریں گے ابصار احمد صاحب کے ساتھ، جو ایرو اسپیس انجینیئر ہونے کے علاوہ انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (ISST) میں لیکچرار بھی ہیں۔ اس پوڈ کاسٹ میں جب ذکر آیا کہ پچھلے سال…

مزید پڑھیں