Author: رفتار

رخصت ہوتے ہوئے جنرل باجوہ نے گمنامی میں جانے کی خواہش کا اظہار تو کیا، لیکن کاش! انہوں نے اپنا چھ سالہ دور بھی ایسے ہی گزارا ہوتا، انہیں بھلانا اتنا آسان ہوتا، انہیں جیب میں قرآن رکھ کر نہ گھومنا پڑتا۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں گندم کے کاشت کار اس وقت بہت پریشان ہیں کیوں کہ انہیں اپنی محنت وصول ہونے کے آثار نظر نہیں آ رہے۔ مگر اسی ملک میں کچھ کاشت کار ایسے بھی ہیں جو بہت خوش ہیں بلکہ ان کی پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں ہے۔ یہ وہ کاشت کار ہیں جنہوں نے اس سال زیتون کاشت کیا تھا۔ زیتون ایک ایسی فصل ہے جس پر اگر حکومت اور ہمارا نجی سیکٹر توجہ دے تو ہمارے امپورٹ بل میں اچھی خاصی کمی آ سکتی ہے۔ یہ سب کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟ آج ہم نے اسی…

مزید پڑھیں

آئی بی اے کے سامنے درجنوں اسٹوڈنٹس دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ پچھلے ہفتے یہاں ایک ڈانس پارٹی ہوئی تھی جس کی وائرل ویڈیوز نے ملک میں ایک طوفان کھڑا کر دیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں homosexuality کی باتیں، وہ بھی ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ میں؟ لاحول ولا قوت۔ اب کیا یہاں ’’گے پارٹیز‘‘ ہوا کریں گی؟ اسٹوڈنٹس ہوں یا ٹیچرز سبھی غصے سے پاگل ہوئے جا رہے ہیں۔ ملک کے ٹاپ بزنس انسٹیٹیوٹ نے دو لڑکوں کو قربانی کا بکرا بنایا، تب کہیں جا کر معاملہ ٹھنڈا ہوا۔ احتجاج کرنے والوں نے سڑک کھول دی اور سب اپنے اپنے گھر…

مزید پڑھیں

رفتار پر آپ زیادہ تر جو پروگرام اور ڈاکیومنٹریز دیکھتے ہیں، وہ کرائم یعنی جرائم سے متعلق ہوتی ہیں۔ ایک جرم یکم مئی کو بھی ہوا ہے جس کا آج ہم ذکر کریں گے۔ لیکن یہ کرائم پاکستان میں نہیں بلکہ نیٹ فلکس پر ہوا ہے۔ اس کرائم کا نام ہے، ’’ہیرا منڈی‘‘۔ شاید آپ نے بھی یہ ٹرینڈنگ ویب سیریز دیکھی ہوگی۔ اس جرم کے ماسٹر مائنڈ ہیں سنجے لیلا بھنسالی۔ آج ہم اسی موضوع پر گفتگو کریں گے نوید صدیقی صاحب سے۔ اس پوڈ کاسٹ میں ہم نے تفصیل سے بات کی کہ 1940 کی دہائی میں دکھایا…

مزید پڑھیں

یہ کوئین آف پوپ، نازیہ حسن کی زندگی کی کہانی ہے، جو اُس کی آواز کی طرح دلکش بھی ہے اور درد ناک بھی۔ وہ نازیہ حسن جس نے گایا تو دل جیت لیے، مگر پھر ایسا لگا جیسے کسی نے اس کی زندگی کا فارورڈ بٹن دبا دیا ہو۔

مزید پڑھیں

اس وقت بجلی کے بل شہریوں کے لیے بڑا مسئلہ بنے ہوئے ہیں۔ بجلی مہنگی ہونے کی وجہ آئی پی پیز کے ساتھ حکومتی معاہدوں کو قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ معاہدے کب کیے گئے؟ کس حکومت نے کیے؟ اور کن شرائط پر کیے گئے؟ پھر ان معاہدوں کی وجہ سے ہماری مینوفیکچرنگ انڈسٹری کو کیا کیا مسائل درپیش ہیں؟ ہماری سولر پینل مارکیٹ میں کیا چل رہا ہے؟ اس پر بات کرنے کے لیے ہم نے ابو بکر اسماعیل صاحب کو پوڈ کاسٹ میں دعوت دی۔ آپ اینرجی ایکسپرٹ ہیں اور سیمنز، کے الیکٹرک جیسے اداروں کے ساتھ…

مزید پڑھیں

کیا آپ نے رفتار پر کامران فریدی کی کہانی دیکھی یا پڑھی ہے؟ اگر آپ ہمیں باقاعدگی سے فالو کرتے ہیں تو یقیناً آپ نے کچھ دنوں پہلے کامران فریدی کا انٹرویو اور ان سے متعلق ڈاکومنٹریز ضرور دیکھی ہوں گی۔ ہمارے ساتھی معظم شاہ نے ان سے بات کی جو حقیقی معانی میں ایک تہلکا خیز انٹرویو ثابت ہوا۔ اس کا تہلکہ اتنا مچا کہ جس کی گونج بہت دور تک حتیٰ کہ سرحد پار تک گئی۔ جب یہ انٹرویو ہو رہا تھا اور سیریز چل رہی تھی، میرے ذہن میں بہت سے سوالات آ رہے تھے اور اس…

مزید پڑھیں

ہماری اکانومی ایک اور مشکل دور سے گزر رہی ہے۔ غیر ملکی سرمایہ کاری بھی نہیں آ رہی۔ آئی ایم ایف نے بجٹ 2024-25 سے پہلے بجلی اور گیس کی قیمتیں مزید بڑھانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ یعنی حالات تو اچھے نظر نہیں آ رہے۔ مگر اس کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکسچینج بہترین پرفارم کر رہا ہے، 100 انڈیکس اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آخر اسٹاک مارکیٹ میں چل کیا رہا ہے؟ پاکستان کی معیشت کمزور ہونے کے باوجود ہماری اسٹاک مارکیٹ کیسے پھل پھول رہی ہے؟ کیا یہ…

مزید پڑھیں

کچھ دن پہلے ہم نے ایک پوڈ کاسٹ کی تھی جس میں نوید صدیقی صاحب سے پاکستان کی سیاسی تاریخ پر تفصیلی بات ہوئی تھی۔ اس دوران ہم نے جانا تھا کہ پاکستان بننے سے پہلے اور اس کے بعد، یعنی 1940 کی دہائی میں کیا کیا اہم واقعات ہوئے۔ اب ہم اسی سلسلے کو آگے بڑھا رہے ہیں اور اپنی گفتگو کو بھی وہیں سے جوڑ رہے ہیں کہ جب لیاقت علی خان کا 1951 میں قتل ہوا تھا۔ اس پوڈ کاسٹ میں ہم نے 1950 کی دہائی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے پاکستان کی ابتدائی سیاسی تاریخ کا…

مزید پڑھیں