آج کی اس مزیدار وڈیو میں ہم نے مردوں کی داڑھی کی حوالے سے عام لڑکوں اور لڑکیوں سے سوالات کیے ہیں۔ سالوں سے یہ بحث جاری ہے کہ مردوں کو داڑھی رکھنی چاہیے یا نہیں اور کون سا مرد زیادہ اچھا لگتا ہے؟ داڑھی رکھنے والا یا کلین شو؟
لڑکیاں داڑھی والے مرد کو زیادہ پسند کرتی ہیں یا کلین شیو کو؟ اور ہاں! کیا داڑھی رکھ کر مرد واقعی "مرد" لگتا ہے۔ ان سوالوں کے جوابات ہیں اس وڈیو میں۔ ضرور دیکھیں۔