سڑک کہانی کی نئی قسط میں ہم آپ کے سامنے ایک دھوبی کی جذبات سے بھرپور داستان پیش کریں گے۔ جس میں اس کے کاروبار اور نئے زمانے میں پیش آنے والی مشکلات کا ذکر ہے۔
ملیں محمد فہیم احمد سے، جو کراچی کے ایک دھوبی گھاٹ پر ہی پیدا ہوئے اور سالوں سے دیانت داری کے ساتھ اس کاروبار کو چلا رہے ہیں۔ لیکن نئے ڈرائی کلینرز کی آمد سے ان کے کاروبار کے لیے منافع حاصل کرنا مشکل ہو رہا ہے۔
آپ ان کے عزم، دیانت داری اور سخت محنت سے بہت متاثر ہوں گے۔