لوگ کیا کہیں گے؟ ہمارے معاشرے میں عام طور پر لوگوں کی سوچ کا محور و مرکز یہی ہوتا ہے۔ چاہے بات زندگی کے کسی عام فیصلے کی ہو یا تصویر پر فلٹر لگانے جیسے بہت ہی چھوٹے معاملے کی۔ یہ سوچ دلوں سے اللہ کا ڈر نکال کر لوگوں کا خوف بڑھا دیتی ہے۔
آئیں اس رمضان میں یہ سوچیں کہ اگر ہم نے ایسا کیا تو اللہ کا کیسا لگے گا؟