کراچی میں مردم شماری 2023 اپنی تکمیل کے قریب ہے اور جو اعداد و شمار سامنے آ رہے ہیں ان پر خدشات ابھی سے کھڑے ہو گئے ہیں۔ خبروں کے مطابق کراچی کی آبادی میں 2017 کے مقابلے میں اضافے کے بجائے 20 لاکھ کی کمی ہو گئی ہے، جس پر یہ سوالات اٹھ رہے ہیں کہ آیا کراچی کی آبادی کے ایک لاکھ 40 کروڑ سے بھی کم ہونے کی خبر قابلِ بھروسا بھی ہے۔

آئیے دیکھتے ہیں کراچی والے اس مردم شماری پر کیا کہتے ہیں؟

شیئر

جواب لکھیں