کل سے یہ وڈيو وائرل ہے۔ اپنے بابر اعظم ہیوی بائیک پر اُڑتے پھر رہے ہیں۔

ارے بھائی، کیوں اپنے پیچھے پڑ گئے ہو؟ یہ ورلڈ کپ کا سال ہے، ایشیا کپ بھی ہونا ہے۔ پاکستان ون ڈے کی ٹاپ ٹیموں میں سے ایک ہے، ان ٹورنامنٹس میں فیورٹ بھی ہوگا۔

لیکن 92 کو رپیٹ کرنے کے لیے ہمیں ضرورت ہوگی بابر اعظم کی۔ جو لگتا ہے 'دھوم 4' بنانے نکل پڑے ہیں۔

بھائی! یہ تیزی اور aggression ورلڈ کپ میں دکھانا۔ اسپورٹس بائیک چلانا خطرے سے خالی نہیں  اور صرف ہیلمٹ پہن لینا کافی نہیں۔ اس لیے اپنی آؤڈی کار ہی چلاتے رہیں۔ پولیس والے آپ کو دوبارہ نہیں روکیں گے۔

شیئر

جواب لکھیں