بالآخر انڈیا نے چین کو پیچھے چھوڑ دیا، ارے نہیں! اکانمی میں نہیں، ٹیکنالوجی اور بزنس میں بھی نہیں بلکہ آبادی میں۔

انڈیا کی آبادی اب 1.428 بلین ہو چکی ہے یعنی وہ officially دنیا کا سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا ملک بن چکا ہے۔

اتنی زیادہ آبادی کے جہاں چیلنجز ہیں، وہیں opportunities بھی بہت ہیں۔

انڈیا کی آدھی آبادی کی عمر 30 سال سے کم ہے جبکہ working age پاپولیشن بھی 75 پرسنٹ ہے۔

اگر ان نوجوانوں کو روزگار کے موقع مل گئے تو انڈیا کو کوئی نہیں روک سکے گا۔

اس وقت انڈیا کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہی یہی ہے۔

ملک میں بے روزگاری کی شرح 7.8 فیصد ہے۔

دنیا کی بڑی بڑی کمپنیز جس طرح انڈیا میں invest کر رہی ہیں، اور چین کے مقابلے میں انڈیا کو prefer کر رہی ہیں، لگتا ہے next 20 years میں انڈيا اور بڑی پاور بن کر ابھرے گا۔

شیئر

جواب لکھیں