یہ بابر اعظم کیا کر رہا ہے؟

ون ڈے میں سب سے کم اننگز میں 5 ہزار رنز کا ریکارڈ بنا دیا۔ ہاشم آملا، ویو رچرڈز، ویراٹ کوہلی اور ڈیوڈ وارنر جیسے بیٹسمین پیچھے چھوڑ دیے۔ آخری 16اننگز میں 13 ففٹی پلس  کر چکا ہے، چار سنچریاں بنا چکا ہے، پھر As a captain  ون ڈے میں آسٹریلیا کو ہرا چکا ہے، نیوزی لینڈ کو بھی شکست دے دی ہے اور individually دنیا کا نمبر وَن بیٹسمین ہے۔

یہ سارے کارنامے کرنے کے بعد کس کو پروا ہے کہ بابر کہاں کھانا کھاتا ہے؟ کس کے ساتھ کھاتا ہے؟

نہ انھیں پروا ہے، نہ ہمیں اور یقیناً آپ کو بھی نہیں ہوگی۔

شیئر

جواب لکھیں