آپ دیکھ رہے ہیں دنیا

ہم بات کر رہے ہیں سلطنت عثمانیہ کے جرنیل اور جدید ترکی کے بانی غازی مصطفی کمال پاشا کی، جنہیں ’’اتاترک‘‘ یعنی ترکوں کا باپ کہا جاتا ہے۔

امام خمینی شیعوں کے ساتویں امام، امام موسیٰ کاظم کی نسل سے تھے۔ آپ 24 ستمبر 1902 کو خمین میں پیدا ہوئے۔ امام خمینی کا جسد تو منوں مٹی تلے دفن ہو گیا، لیکن ان کا پیغام آج بھی زندہ ہے۔