Author: رفتار
آبادی یا بربادی؟
بالآخر انڈیا نے چین کو پیچھے چھوڑ دیا، ارے نہیں! اکانمی میں نہیں، ٹیکنالوجی اور بزنس میں بھی نہیں بلکہ آبادی میں۔ انڈیا کی آبادی اب 1.428 بلین ہو چکی ہے یعنی وہ officially دنیا کا سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا ملک بن چکا ہے۔ اتنی زیادہ آبادی کے جہاں چیلنجز ہیں، وہیں opportunities بھی بہت ہیں۔ انڈیا کی آدھی آبادی کی عمر 30 سال سے کم ہے جبکہ working age پاپولیشن بھی 75 پرسنٹ ہے۔ اگر ان نوجوانوں کو روزگار کے موقع مل گئے تو انڈیا کو کوئی نہیں روک سکے گا۔ اس وقت انڈیا کے لیے سب…
پاکستان تحریکِ انصاف نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے اپنے تمام امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فہرست میں حیرت انگیز طور پر فواد چوہدری، حماد اظہر اور شہباز گل تینوں شامل نہیں جس کا واضح مطلب یہ نظر آتا ہے کہ ایک مرتبہ پھر پی ٹی آئی کی جانب سے وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار چوہدری پرویز الٰہی ہی ہوں گے۔ https://twitter.com/PTIofficial/status/1648885038782754816?s=20 عدالتی احکامات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو ہونے ہیں، لیکن فی الحال اس کے ہونے یا نہ ہونے کے امکانات تقریباً برابر ہیں۔ مرکزی اور پنجاب کی نگران دونوں حکومتیں انتخابات کی…
کیا آپ جانتے ہیں دنیا کی مہنگی ترین کافی ایک جانور کے فضلے سے بنتی ہے؟ اور یہ وہی جانور ہے جو کل پاکستان کی قومی اسمبلی میں گھس گیا تھا اور بڑا ہنگامہ مچایا۔ https://twitter.com/NatashaRehmanJ1/status/1648240583817805824?s=20 ہم بات کر رہے ہیں Civet کی، جسے اردو میں مشک بلاؤ کہتے ہیں، جو جنگلی بلی کی ایک قسم ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں اسی بلی کی ایک قسم دنیا کی مہنگی ترین کافی بھی بناتی ہے؟ جی ہاں! Asian Palm Civet جب کافی کے بیج کھاتی ہے تو وہ مکمل طور پر ہضم ہونے کے بجائے آدھی پونی حالت میں جسم سے…
