Author: رفتار

سلیم سومرو کراچی کے اردو بازار میں 34 سالوں سے کتابیں فروخت کر رہے ہیں، لیکن اب انھیں ای بکس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ سڑک کہانی کی اس قسط میں وہ بتاتے ہیں کہ کس طرح یہ تبدیلی اُن کی آمدنی اور روزگار کو متاثر کر رہی ہے۔ ساتھ ہی ان کا کہنا ہے کہ کس طرح اسکولوں نے اپنی کتابیں خود چھاپنا شروع کر دیا حالانکہ ان کے خیال میں یہ اسکولوں کا کام نہیں۔ کتابوں سے محبت کے باوجود انھوں نے اپنے بچوں کو دیگر کاروبار کھول کر دیے ہیں کیونکہ وہ…

مزید پڑھیں

کراچی میں مردم شماری 2023 اپنی تکمیل کے قریب ہے اور جو اعداد و شمار سامنے آ رہے ہیں ان پر خدشات ابھی سے کھڑے ہو گئے ہیں۔ خبروں کے مطابق کراچی کی آبادی میں 2017 کے مقابلے میں اضافے کے بجائے 20 لاکھ کی کمی ہو گئی ہے، جس پر یہ سوالات اٹھ رہے ہیں کہ آیا کراچی کی آبادی کے ایک لاکھ 40 کروڑ سے بھی کم ہونے کی خبر قابلِ بھروسا بھی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کراچی والے اس مردم شماری پر کیا کہتے ہیں؟

مزید پڑھیں

عید بس آنے ہی والی ہے، تیاریاں بھی چل رہی ہوں گی۔ لیکن لگتا ہے وہ زمانے گزر گئے جب برانڈڈ سوٹ پہن کر عید منائی جاتی تھی۔ بڑے برانڈز کی عید کلیکشن دیکھ کر تو کانوں سے دھوئیں نکل گئے ہیں۔ خود دیکھ لیں: یہ ہے EGO، جس کا تھری پیس سوٹ کی قیمت شروع ہوتی ہے "صرف اور صرف" 8590 روپے سے۔ لائم لائٹ کا سوٹ جو کبھی 3 ہزار روپے میں آ جاتا تھا، اب 9 ہزار روپے تک جا پہنچا ہے۔ مگر یہ تو کچھ بھی نہیں، کھاڈی نے تو سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔…

مزید پڑھیں

ہاں بھئی! ڈالر کمانے ہیں ڈالر؟ تو آئیں آپ کو ایک "آسان" اور بہت ہی highly paid جاب بتاتا ہوں، جو ہے بھی پاکستانیوں کی dream destination یعنی امریکا میں، نیو یارک میں ایک ایسی جاب کے لیے hiring ہوئی ہے جو ہم پاکستان میں مفت میں کرتے ہیں۔ شہر کے میئر ایرک ایڈمز نے ایک خاتون کو Director Of Rodent Mitigation بنایا ہے، سمجھ آئی؟ ان کا کام ہوگا شہر میں چوہوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو کم کرنا۔ تو صرف چوہے مارنے کے لیے انھیں ملیں گے ایک لاکھ 55 ہزار ڈالرز سالانہ، یعنی تقریباً ساڑھے 4 کروڑ…

مزید پڑھیں

سابق وزیرِ اعظم پاکستان نواز شریف اپنے حالیہ دورۂ سعودی عرب کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر خبروں میں ہیں۔ عمرے کی ادائیگی کے لیے ان کے ساتھ ان کی صاحبزادی مریم نواز بھی ہیں۔ توقع ہے کہ ان کے بھائی شہباز شریف بھی ملاقات کے لیے سعودی عرب جائیں گے۔ لیکن نواز شریف ان دونوں کے ساتھ وطن واپس نہیں آئیں گے بلکہ عمرے کی ادائیگی کے بعد واپس لندن چلے جائیں گے۔ اس ولاگ میں ہم سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاکستان واپس نہ آنے کی ممکنہ وجوہات پر بات کریں گے۔ بدستور بیرونِ ملک قیام کرنے…

مزید پڑھیں

نبیؐ کے آنسو کی پہلی قسط میں ہم نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ابتدائی عمر میں ملنے والے غموں اور سانحات کا ذکر کیا، یہاں تک کہ آپؐ کے والد کا انتقال آپ کی پیدائش سے بھی پہلے ہو گیا۔ پھر والدہ بی بی آمنہ کا انتقال ہوا جب آپ صرف چھ سال کے تھے۔ سلسلہ نبیؐ کے آنسو کی دوسری قسط میں ہم پیارے نبی حضرت محمدؐ کو اپنی زندگی میں ملنے والے مزید غموں کی بات کریں گے۔ اس وڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ حضورؐ کو کس طرح اپنے دادا حضرت عبد المطلب…

مزید پڑھیں

چاہے دنیا بھر میں ٹک ٹاک پر پابندی کی کتنی ہی باتیں کیوں نہ چل رہی ہوں یا کسی کو یہ کتنا ہی عجیب کیوں نہ لگتا ہوں، لیکن ٹک ٹاک کو روکنے والی کوئی طاقت نظر نہیں آتی۔ شارٹ وڈیو پلیٹ فارم کے مالک ادارے بائٹ ڈانس نے ایک سال میں 30 فیصد اضافے کے ساتھ 85 ارب ڈالرز کی آمدنی حاصل کر لی ہے، جو چین کے دوسرے بہت بڑے اداروں ٹین سینٹ اور علی بابا سے بھی کہیں زیادہ ہے۔ ٹین سینٹ نے سال 2022 میں 23.9 اور علی بابا نے 22.5 ارب ڈالرز کمائے، لیکن بائٹ…

مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں پاکستان میں سوئیڈن کا سفارت خانہ کئی مہینوں سے بند ہے؟ لیکن کیوں؟ وجہ ہے سکیورٹی خدشات۔ لیکن امن و امان کے لحاظ سے بہتر حالات میں کسی سفارت خانے کو خطرہ لاحق کیوں؟ کیونکہ جنوری 2023 میں سوئیڈش دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن مجید کو شہید کرنے کا ایک واقعہ پیش آیا تھا، جس کے بعد مسلم دنیا میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ یہی وجہ ہے کہ سوئیڈش سفارت خانہ سمجھتا ہے کہ پاکستان میں اسے خطرات لاحق ہیں، اس لیے اسے عوام کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ https://twitter.com/fahimaltaf1/status/1645171810646872064?s=20 ایک…

مزید پڑھیں