Author: رفتار

نبیؐ کے آنسو کی پہلی قسط میں ہم نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ابتدائی عمر میں ملنے والے غموں اور سانحات کا ذکر کیا، یہاں تک کہ آپؐ کے والد کا انتقال آپ کی پیدائش سے بھی پہلے ہو گیا۔ پھر والدہ بی بی آمنہ کا انتقال ہوا جب آپ صرف چھ سال کے تھے۔ دوسری قسط میں ہم نے پیارے نبی حضرت محمدؐ کو اپنی زندگی میں ملنے والے مزید غموں کی بات کی جن میں چچا حضرت ابو طالب، پہلی بیوی حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا اور پیارے بیٹے حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ کی وفات…

مزید پڑھیں

تھا جس کا انتظار وہ شاہکار آگیا! افتی مینیا سر چڑھ کے بولنے لگا۔ پی ایس ایل کے ایک نمائشی میچ میں وہاب ریاض کو چھ بالوں پر چھ چھکے لگانے کے بعد سب کو انتظار تھا ایسی ہی ایک اور اننگز کا۔ لیکن پورا سیزن گزر گیا، افتخار کا بلّا نہیں چلا۔ ہاں! نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں تو انھوں نے کمال ہی کر دیا۔ آؤٹ آف فارم افتخار آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کرنے آئے، جب پاکستان کے 64 پر چھ آؤٹ ہو چکے تھے۔ ریکوائرڈ رن ریٹ 12 رنز سے زیادہ تھا جب افتخار کی…

مزید پڑھیں

وقت کے ساتھ ساتھ ہر چیز کی قیمت بڑھتی جا رہی ہے، بلکہ اب تو ٹیپ بال کرکٹ کا سامان بھی انتہائی مہنگا ہو چکا ہے۔ کبھی ٹیپ بال کا کرکٹ بیٹ چھ سے سات سو روپے میں مل جاتا تھا، لیکن اب اس کی قیمت ہزاروں میں چلی گئی ہے۔ نت نئے بیٹس کے ساتھ کھیل کے قوانین اور طریقے بھی بدل گئے ہیں۔ اس رپورٹ میں آپ کو ٹیپ بال کو تیز تر، جدید تر اور مہنگا تر بنانے والی تبدیلیوں کے بارے میں بتایا جائے گا۔

مزید پڑھیں

مارچ کے اواخر میں پاکستان تحریکِ انصاف نے ایک سوشل میڈيا مہم کا آغاز کیا، جسے ‎#NoCommentsZeroReach کا نام دیا گیا، ہدف تھا موجودہ حکومت میں شامل تمام جماعتوں کے رہنماؤں کی سوشل میڈیا ریچ کو کم کرنا۔ ‏'رفتار' کی ڈیٹا اینالسٹ ٹیم نے اس موقع کا استعمال کرتے ہوئے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس مہم سے پہلے چار رہنماؤں شہباز شریف، بلاول بھٹو، مریم نواز اور مریم اورنگزیب کی ٹوئٹر پر ریچ کیا تھی اور اس مہم کے نتیجے میں ان پر کیا فرق پڑا؟ آئیے 'ڈیٹا کہانی' میں آج یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔…

مزید پڑھیں

آئیں پاکستان کی نو عمر ٹیبل ٹینس اسٹار اور ملک کی نمبر ایک جونیئر کھلاڑی حور فواد کی زندگی اور کامیابیوں کے بارے میں جانتے ہیں۔ حور فواد نے کھیل کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا جب انھوں نے 2022 میں ساؤتھ ایشین جونیئر چیمپیئن شپ میں چاندی اور کانسی کے تمغے جیتے۔ وہ 9 سال کی عمر سے ٹیبل ٹینس کھیل رہی ہیں اور سندھ گیمز کے ویمنز ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت کر سب کو حیران کر دیا۔ ‏11 سال کی عمر میں انھوں نے کراچی ویمنز چیمپیئن ٹائٹل جیتا اور پھر جونیئر نیشنل چیمپیئن بن گئی۔ اب…

مزید پڑھیں

پاکستان کی شرمین عبید چنائے اب ڈائریکٹ کریں گی نئی 'اسٹار وارز فلم'، کیا بات ہے! اس پر شرمین کی جتنی تعریف کی جائے، انھیں جتنا سراہا جائے، جتنی مبارک باد دی جائے کم ہے۔ انڈین ایکٹرس پریانکا چوپڑا نے بھی مبارک باد دی ہے، لیکن عجیب ہی انداز میں۔ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں انھوں نے شرمین کو "ساؤتھ ایشین" کہہ کر مبارک باد دی ہے۔ ارے بھئی پاکستان کا نام لو، اب ایسا بھی کیا شرمانا؟ کیا گھبرانا؟ بالکل، شرمین ہیں ساؤتھ ایشین! لیکن ساؤتھ ایشین کون سی identity ہے بھئی؟ وہ پاکستانی ہیں پاکستانی! یہ شناخت اُن سے…

مزید پڑھیں

انگلش پریمیئر لیگ کی ٹیمیں کہتی ہیں وہ کسی ایسی کمپنی کو اپنا مین اسپانسر نہیں بنائیں گی جس کا کام gambling ہو۔ لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کہتا ہے دافا نیوز تو اصل میں خبروں کی ویب سائٹ ہے۔ یعنی کہ کچھ بھی؟ آپ کو پتہ ہے انگلش پریمیئر لیگ میں بیٹنگ کمپنیز کتنی ٹیموں کو اسپانسرز کرتی ہیں؟ پوری 8 ٹیموں کو۔ اور ان کی اسپانسرشپس کی ٹوٹل ویلیو ہے 6 کروڑ برٹش پونڈز، یعنی 21 ارب روپے۔ پھر بھی وہ کہتے ہیں ہمیں ایسی کمپنیز نہیں چاہئیں۔ کیوں؟ کیونکہ فٹ بال بچے بھی دیکھتے ہیں اور انہیں کسی…

مزید پڑھیں

اس انٹرویو میں پنجاب کے وزیر کھیل اور پاکستان کے کرکٹر وہاب ریاض نے اپنی تقرری کے بارے میں بتایا ہے اور ساتھ ہی کہا ہے کہ کرکٹ ہمیشہ ان کی پہلی ترجیح رہے گی اور عبوری حکومت میں بھی ان کی واحد توجہ صرف کھیل پر ہے۔ انٹرویو میں وہاب ریاض سے کئی سوالات کیے گئے مثلاً محمد عامر اور شاہین آفریدی میں سے کون بہتر ہے؟ ساتھ ہی انھوں نے کھیل، بالخصوص پاکستان کرکٹ بورڈ میں سیاست کے موضوع پر بات کی۔ کرکٹ کے علاوہ وہاب ریاض نے اپنی ذاتی زندگی، پسندیدہ گانوں اور اس سال عید پر…

مزید پڑھیں