Author: رفتار

یہ بڑی ٹیک کمپنیز جتنی بڑی ہوتی ہیں نا، دل ان کا اتنا ہی چھوٹا ہوتا ہے۔ انھیں competition بالکل برداشت نہیں، کوئی چھوٹا موٹا competitor بھی آ جائے تو پہلے اسے خریدنے کی کوشش کریں گی۔ ناکامی ہوگی تو انھیں کورٹ کچہریوں میں گھسیٹ لیں گی۔ ڈیٹنگ ایپ MuzMatch کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔ یہ مسلم ڈیٹنگ ایپ انگلینڈ Tinder کے خلاف ایک کیس ہار گئی ہے۔ جس میں ٹنڈر کہتا ہے MuzMatch کا نام اُس کی ویب سائٹ Match.com سے ملتا جلتا ہے۔ اور حیرت کی بات یہ ہے کہ کورٹ نے یہ بات مان…

مزید پڑھیں

ون ڈے کرکٹ آئی، ٹیسٹ کرکٹ کو کھا گئی۔ ٹی ٹوئنٹی آیا، ون ڈے کرکٹ کو دیوار سے لگا دیا۔ لیکن اب لگتا ہے انٹرنیشنل کرکٹ ہی داؤ پر لگ گئی ہے۔ وہ کیسے؟ انڈین پریمیئر لیگ کے ہاتھوں۔ آئی پی ایل فرنچائزز دنیا بھر میں کھلاڑیوں کو گھیر رہی ہیں کہ وہ اپنے ملک کے کرکٹ بورڈز کو چھوڑ دیں اور آئی پی ایل فرنچائز کے ملازم بن جائیں۔ کہا جا رہا ہے کہ انگلینڈ کے کچھ کھلاڑیوں کو تو 5 ملین پونڈز کی آفر کی گئی ہے۔ یعنی پونے دو ارب روپے سالانہ!  پھر آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ساؤتھ…

مزید پڑھیں

قدیم عربی لباس پہنے، مسجد نبوی کے در و دیوار کو حیرت سے دیکھتا یہ شخص کون ہے؟ یہ بلوچستان کے علاقے حب سے تعلق رکھنے والے عبد القادر بلوچ ہیں۔ رمضان کا آخری عشرہ تھا، جس میں وہ عمرہ کرنے سعودی عرب گئے۔ جہاں مسجد نبوی میں کسی نے اُن کی وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی اور پھر وہ وائرل ہو گئے۔ اُن کی سادگی، آنکھوں سے جھلکتی محبت اور لباس نے عرب عجم سب کا دل جیت لیا۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں عبد القادر صاحب کرتے کیا ہیں؟ وہ بکریاں چراتے ہیں۔ انھوں…

مزید پڑھیں

نور جہاں اس دنیا سے چلی گئی، درد، تکلیف، اذیت اور بہت دکھ سہنے کے بعد۔ لیکن لگتا ہے اسے مر کے بھی سکون نہیں ملا۔ سوشل میڈیا پر کچھ ایسی تصویریں وائرل ہیں، جنھیں نہ دیکھنے کا حوصلہ ہے اور نہ دکھانے کی ہمت۔ اصل میں یہ نور جہاں کا پوسٹ مارٹم تھا، جس کی تصویریں اب واٹس ایپ گروپوں میں گھوم رہی ہیں۔ اس کے حصے بخرے کیے جا رہے ہیں، جو لازماً پوسٹ مارٹم کی کارروائی کا حصہ ہوں گے۔ لیکن تصویریں یہ سامنے آنا، بہت ہی غلط ہے۔ اور بے حسی کی انتہا دیکھیں، اس پر…

مزید پڑھیں

یہ حالت دیکھ کر ڈر لگ رہا ہے نا؟ یہ ہے منکی پاکس اور یہ بیماری پاکستان بھی پہنچ چکی ہے۔ سعودی عرب سے آنے والے دو پاکستانیوں میں منکی پاکس diagnose ہوا ہے۔ جس کے بعد ملک بھر میں ایئرپورٹس پر ہائی الرٹ ہے۔ تو اگر آپ کو 101 یا اس سے زیادہ بخار ہے۔ سر، کمر اور پٹھوں میں شدید درد ہو رہا ہے۔ بہت کمزوری بھی محسوس ہو رہی ہے اور چہرے اور جسم پر دانے بھی نکل رہے ہیں تو فوراً ڈاکٹر سے رابطہ کریں ، یہ سب علامتیں ہیں منکی پاکس کی۔ اس بیماری کی…

مزید پڑھیں