Author: رفتار

آپ نے کئی بڑے بڑے سنگرز کو گاتے سنا ہوگا لیکن کبھی روبوٹ کو گاتے دیکھا ہے؟ وہ بھی انسانوں سے بھی اچھا؟نہیں نا؟ لیکن اب پوری دنیا سنے گی۔ جیسے جیسے آرٹیفیشل انٹیلیجنس آگے بڑھ رہی ہے، مختلف شعبوں کو بہت ٹف ٹائم مل رہا ہے۔ یہ دیکھیں: سوشل میڈیا پر یہ گانا "Heart on My Sleeve" اس وقت بہت وائرل ہے۔ اس نے میوزک انڈسٹری کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہ گانا لکھا بھی مشین نے، گایا بھی مشین نے اور اسے میوزک بھی مشین نے دیا ہے یعنی فل اے آئی! اس گانے میں نقل ڈریک…

مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کے بعد اب راج ہوگا بادشاہ کا! کنگ چارلس کی تاج پوشی بس ہونے ہی والی ہے، جس میں اُنھیں پہنایا جائے گا سینٹ ایڈورڈز کراؤن۔ ایک ایسا تاج جس میں لگے ہیں 444 جواہرات اور ہیرے۔ ‏22 کیرٹ گولڈ سے بنا یہ تاج 12 انچ اونچا ہے اور اس کا وزن ہے 4.9 پونڈز، جی ہاں! پورے 2.23 کلو۔ سینٹ ایڈورڈز کراؤن پہلی بار 1661 میں کنگ چارلس II نے بنوایا تھا۔ یہ اُس پرانے تاج کی جگہ بنایا گیا تھا جو 1649 میں انگلش سول وار میں ضائع ہو گیا تھا۔ یہ تاج 1911 سے آج…

مزید پڑھیں

کسی کو یقین نہیں آ رہا کہ یہ وائرل سونگ اصل میں مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کے ذریعے بنایا گیا ہے۔ "Heart on My Sleeve" نے جہاں مقبولیت حاصل کی ہے، وہیں میوزک انڈسٹری کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے۔ نہ صرف عوام بلکہ ناقدین بھی یہی سمجھ رہے ہیں کہ یہ گانا اصل گلوکاروں ڈریک (Drake) اور دی ویکنڈ (The Weeknd) کے گانوں سے بھی بڑھ کر، جن کی اس سونگ میں نقل کی گئی ہے۔ https://www.youtube.com/watch?v=_iYU9h7FEw0 مصنوعی ذہانت میں جدت اتنی تیزی سے اور اتنے زبردست انداز میں آ رہی ہیں کہ وہ "Heart on My Sleeve"…

مزید پڑھیں

بھارتی حکومت نے ملک بھر کے تمام 62 کینٹونمنٹ ایریاز ختم کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔ ان علاقوں کو "نو آبادیاتی دور کی یادگار" قرار دیتے ہوئے اب منصوبہ بنایا گیا ہے کہ ان کے فوجی حصوں کو "خصوصی ملٹری اسٹیشن" بنایا جائے جبکہ سویلین علاقوں کو مقامی بلدیات میں ضم کر دیا جائے۔ https://twitter.com/timesofindia/status/1653028310652272640?s=20 اس منصوبے پر عملاً آغاز بھی ہو چکا ہے اور ہماچل پردیش کے یول کینٹونمنٹ کو ختم کرنے کا نوٹیفکیشن پچھلے ہفتے ہی جاری ہو چکا تھا۔ اب اگلی باری راجستھان کے نصیر آباد کینٹونمنٹ کی ہے۔ حکام کے مطابق یہ کام ان علاقوں…

مزید پڑھیں

امریکی حکومت پاکستان میں ٹرانس جینڈرز کو انگریزی پڑھانے کے لیے 5 لاکھ ڈالرز کی بھاری گرانٹ کا منصوبہ لا رہی ہے۔ فوکس نیوز کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی اس گرانٹ کا ہدف یہ ہے کہ پاکستانی نوجوانوں، خاص طور پر ٹرانس جینڈرز، کی انگریزی بولنے کی مہارت کو بڑھایا جائے تاکہ وہ عالمی برادری میں اپنی شرکت کو بہتر بنا سکیں اور کام کی جگہ پر انھیں زیادہ کامیابیاں ملیں۔ https://twitter.com/FoxNews/status/1653339818473005058?s=20 یہ ہدف حاصل کرنے کے لیے گرانٹ تین پہلوؤں پر توجہ رکھے گی: ایک، انگریزی کے ایسے اساتذہ کی پروفیشنل ڈیولپمنٹ جو اہم اداروں میں نہیں ہیں؛…

مزید پڑھیں