اس وڈیو میں ہم نے کوشش کی ہے کہ آخر سانحہ سائٹ میں بچوں اور عورتوں کی اموات زیادہ کیوں ہوئیں؟ جب یہ بھگدڑ مچی تو مرد کہاں تھے؟

آٹے کی قیمت بڑھتی جا رہی ہے اور یہ 7 ہزار روپے من تک جا پہنچی ہے، اس میں ایک شخص جو 30 سے 35 ہزار روپے کماتا ہے، یہ بوجھ کیسے اٹھا پائے گا؟

کیا یہ ممکن ہے کہ راشن اور مالی امداد پولیس کی موجودگی میں طریقے سے تقسیم کی جائے؟

شیئر

جواب لکھیں