Author: رفتار

پاکستان میں لاپتا افراد کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔ مسنگ پرسن کمیشن نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ لاپتا افراد کی تعداد میں گزشتہ ماہ 157 افراد کا اضافہ ہوا۔ لاپتا افراد کی تعداد 9 ہزار 736 سے بڑھ کر 9 ہزار 893 ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان میں سے 7 ہزار 616 کیس نمٹا دیے گئے ہیں۔ 2 ہزار 277 گمشدگیوں کا مسئلہ حل ہونا باقی ہے۔ پاکستان میں لوگوں کی جبری گمشدگی اور لاپتا ہونے کا معاملہ نیا نہیں ہے۔ افغانستان پر امریکی حملے کے بعد جب پاکستان میں…

مزید پڑھیں

ن لیگ حکومت چھوڑ کر بھی حکومت چھوڑنا نہیں چاہتی۔ اسی لیے نگراں وزیراعظم کے لیے نواز شریف کے سمدھی اسحاق ڈار کو نامزد کردیا ہے۔ پیپلزپارٹی رہنماؤں کا بظاہر تو یہ کہنا ہے کہ ابھی تک ن لیگ نے باضابطہ طور پر اسحاق ڈار کا نام پیش نہیں کیا اور اسحاق ڈار کا نام آیا تو مخالفت کریں گے کیونکہ وہ شریف خاندان اور ن لیگ سے تعلق رکھتے ہیں اور غیرجانبدر نہیں ہوسکتے۔ ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ پیپلزپارٹی کی قیادت کو کو اسحاق ڈار کے نام پر آمادہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے…

مزید پڑھیں

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ایک بڑے اسکینڈل کی زد میں ہے۔ یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی افسر سے آئس جیسی منشیات، جنسی دوائیں اور لاتعداد فحش ویڈیوز برآمد ہونے کے بعد یونیورسٹی پر سنگین سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ ایسے میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اطہر نے بڑا اعلان کیا ہے اور خود سمیت یونیورسٹی کے تمام ملازمین کا بلڈ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ جامعہ میں نشہ استعمال کرنے والوں کا پتا لگایا جاسکے۔ یونیورسٹی ترجمان کے مطابق بلڈ ٹیسٹ میں مکمل شفافیت برتی جائے گی۔ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی، ہائر ایجوکیشن کمیشن کی…

مزید پڑھیں

خواب بہہ گئے، ارمان بہہ گئے، سمندر کی تندوتیز لہروں میں کئی انسان بہہ گئے ۔ یونان میں کشتی اُلٹنے کا واقعہ اس قدر ہولناک ہے کہ روح کانپ جائے، دل لرز جائے، ساڑھے پانچ سو سے زائد جانیں اس طرح بپھری لہروں کی نذر ہوگئیں کہ کوئی سراغ تک نہ چھوڑا ۔ ریسکیو ٹیمیں چار دن تک کھوج لگاتی رہیں لیکن بمشکل 100 افراد کو ہی بچایا جاسکا ۔ 78 افراد کی لاشیں ملیں، جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کشتی میں تقریبا 750 تارکین وطن سوار تھے، جن میں سے 288 کا تعلق…

مزید پڑھیں

پاک فوج کے سربرہ جنرل عاصم منیر کی سربراہی میں ہونے والی فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں عزم ظاہر کیا گیا کہ ’’وقت آ گیا ہے 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور ماسٹر مائنڈز کیخلاف قانون کا شکنجہ کسا جائے۔‘‘ آئی ایس پی آر کے مطابق 81 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں منعقد کی گئی جس میں کور کمانڈروں، پرنسپل اسٹاف افسروں اور پاک فوج کے تمام فارمیشن کمانڈروں نے شرکت کی۔ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ فورم نے شہدا کی عظیم قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ’’ریاست پاکستان اور مسلح افواج…

مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں دنیا کا سب سے بڑا صحرا کون سا ہے؟ نہیں نہیں Sahara نہیں ہے، بلکہ یہ ہے انٹارکٹیکا۔ انٹارکٹیکا کی dry valleys ایسی ہیں جہاں لاکھوں سال سے بارش نہیں ہوئی۔ یہ ہے دنیا کا خشک ترین مقام۔ یہ وادیاں چار ہزار 200 اسکوائر کلومیٹرز پر پھیلی ہوئی ہیں۔ وادیوں کے اس نیٹ ورک میں سب سے خشک جگہ ہے ٹیلر ویلی میں۔ جہاں اندازے کے مطابق تقریباً ڈیڑھ کروڑ سالوں سے بارش نہیں ہوئی۔ یہاں اکثر 200 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی ہیں، جو فضا میں نمی پیدا ہونے کا ہر چانس…

مزید پڑھیں

آج انسان نئے سیاروں پر بسنے کی تیاریاں کر رہا ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اپنی زمین پر کروڑوں ایسے لوگ ہیں جنھیں زندگی کی بنیادی ترین سہولیات میسر نہیں۔ مثلاً اس وقت بھی 2.3 ارب لوگ ایسے ہیں جنھیں کھانا پکانے کے لیے صاف ایندھن تک میسر نہیں، ایسا ایندھن جو آلودگی نہ پھیلاتا ہو۔ یہی نہیں 67.5 کروڑ لوگ ایسے ہیں جن کو بجلی جیسی بنیادی سہولت تک رسائی حاصل نہیں۔ Globally, 675 million people live without electricity & 2.3 billion rely on harmful cooking fuels.New UN report warns the world is off track to ensure access…

مزید پڑھیں

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک ایسا ہائپر سونک میزائل بنا لیا ہے، جو آواز سے 15 گُنا زیادہ رفتار سے پرواز کرتے ہوئے اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ 'فتاح' نامی یہ میزائل 1,400 کلومیٹر دور تک مار کر سکتا ہے اور اس کی رفتار ماک 13 سے 15 تک جا سکتی ہے۔ لیکن یہ ہائپر سونک ہوتا کیا ہے؟ "Indestructible missile" With a range of 1,400 kilometers and the ability to reach speeds of Mach 13-15, Iran's first hypersonic missile can penetrate and destroy all anti-missile shields. pic.twitter.com/559LsUIUuC— Press TV (@PressTV) June 6, 2023…

مزید پڑھیں

یہ محض اتفاق تھا یا پوری منصوبہ بندی؟ ترکیہ میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ عین اُسی دن منعقد ہوا جب ترک قوم فتحِ قسطنطنیہ منا رہی تھی، آج کی زبان میں کہیں تو جشنِ فتحِ استنبول کی 570 ویں سالگرہ تھی۔ 29 مئی 1453 وہ تاریخی دن تھا، جب مسلمانوں نے 700 سال کی طویل جدوجہد کے بعد بالاخر قسطنطنیہ فتح کیا۔ اس لشکر کی قیادت 21 سالہ عثمانی سلطان محمد فاتح کر رہے تھے، جن کی فتح کے ساتھ ہی 27 قبل مسیح میں قائم ہونے والی رومن امپائر اپنے انجام کو پہنچی، 1480 برس بعد اور پھر…

مزید پڑھیں