Author: رفتار
رنز مشین، شبمن گل
یار یہ شبمن گل بھی کیا بیٹسمین ہے۔ رنز کی مشین ہے یہ لڑکا! یہ سال تو لگتا ہے ہی شبمن کا۔ 2023 میں انھوں نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سب میں ہنڈریڈ کی اور اب آئی پی ایل میں بھی ایسا کر دکھایا ہے۔ شبمن اس سال تین ون ڈے ہنڈریڈ بنا چکے ہیں، جن میں ایک ڈبل سنچری بھی شامل ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف انھوں نے صرف 149 بالز پر 208 رنز کی یادگار اننگز کھیلی تھی، پھر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں انھوں نے اپنی پہلی سنچری اسکور کی۔ یہی نہیں، ٹیسٹ میں آسٹریلیا…
دنیا کا سب سے خطرناک کھیل کون سا ہے؟ لوگ باکسنگ کو بہت خطرناک سمجھتے ہیں، لیکن کوہ پیمائی اس سے بھی خطرناک ہے۔ کیونکہ 8 ہزار میٹر سے زیادہ اونچائی پر تو ہر قدم پر زندگی اور موت کا کھیل ہوتا ہے۔ یہاں آکسیجن اتنی کم ہوتی ہے کہ عام انسان کا تو دماغ اور جسم دونوں کام کرنا چھوڑ دے۔ یہاں کوہ پیما لڑتے ہیں موت سے، اور انھی جانبازوں میں سے ایک ہیں پاکستان کی نائلہ کیانی۔ انھوں نے ایک، دو نہیں آٹھ ہزار میٹر سے بلند چھ چوٹیاں سر کر رکھی ہیں۔ کچھ دن پہلے ہی…
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی سربراہی میں جی ایچ کیو میں اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس (CCC) کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شرکاء نے ان شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا جنھوں نے دہشت گردی کے خلاف لڑتے ہوئے مادر وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ شرکا نے ملک میں سیکورٹی فورسز کے کامیاب انسداد دہشت گردی اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، خاص طور پر مسلم باغ حملے میں فوجیوں کی طرف سے دیے گئے دلیرانہ جواب کا اعتراف کیا اور سرزمین کے بہادر بیٹوں کی عظیم قربانیوں کو…
عمران خان کے خدشات
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بار بار ملکی حالات کو 1971ء کے حالات سے تشبیہ دیتے ہیں۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن نہ کرانے، پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں پر انھوں نے کئی بار کہا کہ جو کچھ مشرقی پاکستان میں کیا گیا وہ دہرایا جارہا ہے۔ ایک تفصیلی ٹوئیٹ میں انھوں نے پھر یہ بات کہی اور لندن پلان کے الزام کو دہرایا ہے۔ عمران خان نے لکھا کہ ’’چنانچہ اب لندن پلان تو کھل کر سامنے آچکا ہے۔ میں قید میں تھا تو تشدد کی آڑ میں یہ خود ہی جج، جیوری اور جلاد بن بیٹھے ہیں!…
طیب اردوغان، 20 سال سے ہیں ترکی کے حکمران۔ تین مرتبہ وزیر اعظم، دو مرتبہ صدر بننے کے بعد اب وہ تیسری بار بھی جیت کے قریب ہیں۔ آپ کو جدید دنیا میں ایسی کوئی مثال نہیں ملے گی کہ کوئی جمہوری طور پر اتنے سال سے حکومت کر رہا ہو۔ تو اردوغان کی اس مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟ ایک: اکنامک پالیسیز، دو: ترقیاتی کام، تین: حقیقی جمہوریت کا فروغ۔ جب 2002 میں طیب اردوغان پہلی بار حکمران بنے تھے تو ترکی کا جی ڈی پی تھا صرف 675 بلین ڈالرز۔ آج یہ ساڑھے تین ہزار ارب ڈالرز سے…
ترکی میں الیکشن ہو گئے۔ رجب طیب اردوغان کو اپنے مخالف پر بڑی لیڈ حاصل ہے، لیکن پھر بھی ان کی جیت کا اعلان نہیں ہوا؟ ایسا کیوں؟ 99 فیصد گنتی پوری ہونے کے بعد طیب اردوغان کے ووٹ ہیں 49 پرسنٹ سے زیادہ، اور مخالف امیدوار کمال قلیچ دار اوغلو کو ملے ہیں 45 پرسنٹ سے کم۔ یعنی اردوغان کے پاس تقریباً ساڑھے 4 پرسنٹ کی لیڈ ہے، لیکن وہ تھوووڑا سا پیچھے رہ گئے۔ اصل میں ترکی میں صدر بننے کے لیے لازمی ہے کہ امیدوار کم از کم 50 فیصد ووٹ حاصل کرے۔ اگر کوئی اتنے ووٹ…
پاکستان میں انٹرنیٹ بند ہونے سے جہاں بہت سے کام بند ہو گئے ہیں، وہیں گیمرز بھی بہت پریشان ہیں۔ صرف کھیلنے کے لیے نہیں، بلکہ کمانے کے لیے بھی۔ PUBG موبائل پرو لیگ ساؤتھ ایشیا کا گرینڈ فائنل ہونے والا تھا۔ صرف پاکستانی ٹیموں کی وجہ سے روک دیا گیا ہے۔ کیوں؟ کیونکہ پاکستان میں انٹرنیٹ بند ہے اور ہماری فائنلسٹ ٹیمیں کھیل نہیں سکتیں۔ پب جی فائنل میں ٹوٹل 16 ٹیمیں کھیلیں گی، جن میں سے 6 پاکستانی ہیں۔ باقی ٹیموں کا تعلق منگولیا اور نیپال سے ہے اور یہ سب کھیلیں گی ڈیڑھ لاکھ ڈالرز کی پرائز…
