Author: رفتار

گزشتہ سال مارچ میں بھارت کا سپر سونک کروز میزائل 'براہموس' پاکستان میں آ گرا تھا۔ اس "حادثے" پر بھارت کو دنیا بھر میں جو شرمندگی اٹھانا پڑی، وہ تو ایک طرف، مالی طور پر بھی اسے بہت نقصان پہنچا۔ دلّی کی ایک عدالت میں بھارتی حکومت نے بتایا ہے کہ اس واقعے سے قومی خزانے کو 24 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا۔ یہ پاکستانی روپوں میں تقریباً 82 کروڑ روپے بنتے ہیں۔ The accidental firing of a #BrahMos combat missile into #Pakistan in March last year affected the relations of the nation with the neighbouring country and led to…

مزید پڑھیں

یہ ہیں انڈیا کے اولمپک میڈلسٹ، جنھیں مارا جا رہا ہے، پیٹا جا رہا ہے اور گرفتار کیا جا رہا ہے۔ لیکن کیوں؟ اصل میں انڈین کھلاڑی الزام لگا رہی ہیں کہ ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرتے ہیں۔ تو گورنمنٹ ایکشن کیوں نہیں لے رہی؟ آپ سمجھدار ہیں، جی ہاں! شرن سنگھ کا تعلق بی جے پی سے ہے۔ تو اُن کو گرفتار نہ کرنے پر کھلاڑیوں نے اعلان کیا کہ اب وہ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کریں گے۔ پھر کیا؟ پولیس ایکشن میں آ گئی، کئی…

مزید پڑھیں

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں کھیلا جاتا ہے ورلڈ کپ۔ اور ٹیسٹ میں ہوتی ہے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ۔ جس کا فائنل ہوگا 7 جون کو۔ کھیلیں گے آسٹریلیا اور انڈیا۔ جو جیتا اسے ملے گا 16 لاکھ ڈالر کا بڑا انعام اور ہارنے والے کو بھی ملیں گے 8 لاکھ ڈالرز۔ آئی سی سی کے مطابق ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی ٹوٹل پرائز منی ہوگی 38 لاکھ ڈالرز۔ جو تقسیم کی جائے گی تمام 9 ٹیموں میں۔ جنوبی افریقہ تیسرے نمبر پر آیا ہے تو اسے ساڑھے چار لاکھ ڈالرز دیے جائیں گے۔ انگلینڈ کو ساڑھے تین لاکھ اور…

مزید پڑھیں

آج دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کا دن ہے۔ ٹھیک 70 سال پہلے 29 مئی 1953 کو پہلی بار اِس پہاڑ کو سر کیا گیا تھا۔ یہ کارنامہ انجام دیا تھا نیوزی لینڈ کے سر ایڈمنڈ ہلیری اور نیپال کے تنزنگ نورگے نے۔ تب سے آج تک ہزاروں لوگ ماؤنٹ ایورسٹ پر جا چکے ہیں، لیکن پاکستانی صرف 10 ہیں۔ سن 2000 سے پہلے ایک پاکستانی بھی ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر نہیں پہنچا تھا۔ ‏17 مئی 2000 کو نذیر صابر نے دنیا کی اِس بلند ترین چوٹی پر قومی پرچم لہرایا اور اپنا نام امر کر لیا۔…

مزید پڑھیں