آپ دیکھ رہے ہیں سیاست

ایک سیٹ کی پارٹی سے وزیرِ اعظم بننے تک عمران احمد خان نیازی کا جیت سے پرانا یارانہ ہے بلکہ اگر پرائیوٹ لائف کو ہٹا کر دیکھا جائے تو عمران خان کا شمار دنیا کے کامیاب ترین انسانوں میں کیا جا سکتا ہے۔

آصف زرداری پاکستان کے صدر بنےتو ایوان صدر میں ’’ایک زرداری سب پہ بھاری‘‘ کا نعرہ پوری قوت سے لگا۔ ماننا پڑے گا کہ ’’پاکستان کھپے‘‘ کا نعرہ آصف زرداری کا ملک پر بڑا احسان ہے۔

ایک بات ایسی ہے، جو ان کے بارے میں سب سے زیادہ بولی اور سنی جاتی ہے: ’’کھاتا ہے، پر لگاتا بھی ہے‘‘۔ نواز شریف کی سیاسی زندگی میں ناکامیاں زیادہ ہیں یا کامیابیاں، فیصلہ آپ نے کرنا ہے!