Author: محمد عرفان

جمعے کی شام بھارتی ریاست اوڑیسا کے ضلع بالاسور میں ایک خطرناک ٹرین حادثہ پیش آیا۔ تین ٹرینوں کے آپس میں ٹکرانے سے تقریباً 300 مسافر ہلاک اور تقریباً 1000 زخمی ہوئے۔ یہ بھارت کے خطرناک ترین ٹرین حادثات میں سے ایک تھا۔ بھارت کا ریل نیٹ ورک دنیا کے سب سے بڑے ریل نیٹ ورک میں سے ایک ہے اور روزانہ لاکھوں مسافر اپنی منزل تک پہنچنے کے لیے ٹرینوں میں سفر کرتے ہیں۔ بھارت میں پچھلے 75 سال میں کئی المناک ٹرین حادثے پیش آچکے ہیں جن میں قیمتی جانوں کا بڑے پیمانے پر نقصان ہوا۔ پچھلی کچھ…

مزید پڑھیں

عمران خان کو سپریم کورٹ کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ سے بھی بڑا ریلیف ملا۔ اس صورت حال پر پی ڈی ایم سخت پریشان ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزرا نے عدلیہ پر سخت تنقید کی۔ پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس بھی ہوا جس میں پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدر مریم نواز بھی عمران خان کی رہائی کے بعد سے سخت تلملا رہی ہیں۔ مریم نواز نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال پر سخت تنقید کرتے ہوئے انھیں…

مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان کو 9 مئی کی دوپہر اسلام آباد ہائی کورٹ کی ڈائری برانچ سے گرفتار کیا گیا۔ https://twitter.com/raftardotcom/status/1655876969521885184 رینجرز کے اہلکاروں نے شیشے توڑے۔ مرچوں کا اسپرے کیا۔ وکیل اور گارڈ زخمی ہوئے۔ رینجرز والے عمران خان دھکے دیتے ہوئے کالی ویگو میں لے گئے۔ ان کے وکلا نے الزام لگایا کہ گرفتاری کے دوران عمران خان پر تشدد بھی کیا گیا۔ عمران خان ویل چیئر پر عدالت آئے تھے مگر رینجرز اہلکار انھیں چلا کر لے گئے۔ https://twitter.com/raftardotcom/status/1655875493986709505 چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے گرفتاری کا نوٹس لیا مگر کئی گھنٹے سماعت کے…

مزید پڑھیں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو سپریم کورٹ سے ریلف مل گیا۔ عدالت عظمیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے انھیں نیب کی حراست سے فوری رہا کرنے کا حکم دیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے عمران خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے عمران خان سے کہا کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔ انھوں نے ریمارکس دیے کہ جب ایک شخص عدالت آتا ہے تو اس کا مطلب ہے وہ خود کو قانون کے حوالے کرتا ہے۔…

مزید پڑھیں

پاک فوج نے فوجی املاک کو نشانے بنانے کے اقدامات کو پاکستان کی تاریخ میں سیاہ باب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ منظم طریقے سے فوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو نیب کے اعلامیے کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ سے قانون کے مطابق حراست میں لیا گیا- اس گرفتاری کے فوراً بعد ایک منظم طریقے سےآرمی کی املاک اور تنصیبات پر حملے کرائے گئے اور فوج مخالف نعرے بازی کروائی گئی۔ ایک طرف تو یہ شر…

مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ سابق وزیراعظم کو اسلام آباد پولیس لائنز میں خصوصی طور پر لگائی گئی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ان کی ایک تصویر بھی میڈیا میں آئی جس میں وہ کرسی پر چشمہ لگائے بیٹھے ہیں۔ بظاہر یوں محسوس ہوتا ہے کہ وہ ہاتھ میں پکڑے کسی پرچے یا موبائل کو دیکھ رہے ہیں۔ عمران خان کو گزشتہ روز القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ عمران خان نے عدالت میں بیان دیا کہ ڈر ہے میرے ساتھ مقصود چپڑاسی…

مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری پر کرکٹ اور شوبز سے وابستہ شخصیات بھی غم و غصے اور افسوس کا اظہار کر رہی ہیں۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے لکھا کہ عمران خان اکیلے ہیں مگر ان کے ساتھ کروڑوں لوگ ہیں۔ انھوں نے #BehindYouSkipper کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ https://twitter.com/wasimakramlive/status/1655932343708958721 محمد حفیظ نے عمران خان کی گرفتاری کی ویڈیو ری ٹوئیٹ کی اور لکھا کہ یہ بہت دردناک اور قابل مذمت اقدام ہے۔ https://twitter.com/MHafeez22/status/1655912867323887616 اداکارہ مشی خان جو عمران خان کی شدید مداح ہیں، انھوں نے بہت سے ٹوئیٹ کیں جن میں وہ جذباتی ہو کر روتے ہوئے نظر آئیں۔…

مزید پڑھیں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو بالآخر گرفتار کرلیا گیا۔ عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی ڈائری برانچ سے گرفتار کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی رجسٹرار آفس میں اپنا بائیو میٹرک کرا رہے تھے کہ رینجرز کی بھاری نفری نے دھاوا بولا۔ رجسٹرار آفس اور دوسرے دفاتر کے شیشے توڑے گئے، جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان اندر پرسکون بیٹھے یہ سب مناظر دیکھ رہے تھے۔ https://twitter.com/raftardotcom/status/1655876969521885184 رینجرز کے اہلکار عمران خان کو گردن سے پکڑ کر گھسیٹتے اور دھکے دیتے ہوئے پیدل چلا کر باہر لائے اور انھیں کالی ویگو میں…

مزید پڑھیں

چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کا ایک ویڈیو بیان جاری کیا گیا ہے جو انھوں نے اپنی گرفتاری سے پہلے ریکارڈ کرایا تھا۔ ویڈیو پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ’’جب تک میرے یہ الفاظ آپ تک پہنچیں گے مجھے ایک ناجائز کیس میں بند کر دیا گیا ہو گا۔ اس سے ایک چیز آپ سب پر واضح ہو جانی چاہیے کہ ہمارا آئین جو ہمیں حقوق دیتا ہے، جو جمہوریت ہے، وہ دفن ہو چکی ہے۔‘‘ پاکستانی عوام کو پیغام دیتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ ’’ہو سکتا ہے مجھے اس کے بعد آپ سے…

مزید پڑھیں

اقتدار اور اختیار میں سب سے زیادہ نشہ ہوتا ہے، خاص طور پر پاکستان اور اِس جیسے ترقّی پذیر ممالک میں جہاں سربراہِ مملکت کو بے پناہ اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں کبھی کسی لیڈر نے خود سے اقتدار نہیں چھوڑا۔ کسی کو قتل کیا گیا، کسی کو جبراً بے دخل کیا گیا تو کسی کو جلا وطن کیا گیا . اسی طرح سیاسی پارٹی کا سربراہ بھی پارٹی کا مالک ہوتا ہے۔ وہ اپنی پارٹی کو پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کے طور پر چلاتا ہے۔ خود پارٹی چھوڑنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا…

مزید پڑھیں